Govt Centennial Model School for Boys Bannu

Govt Centennial Model School for Boys Bannu

Share

School

21/05/2026

Unlock Your Potential: Admission Forms Are Now Available

01/05/2026
01/04/2026

🎓 داخلہ نوٹس

🏫 گورنمنٹ سنٹینیل ماڈل سکول نمبر 4، بنوں

📚 سیشن 2026-27 کے لیے داخلے جاری ہیں:
• جماعت ششم تا نہم
• ⚠️ محدود نشستیں

🗓️ فارمز دستیاب:
30 مارچ 2026 سے

🌟 خصوصیات:
• تجربہ کار اساتذہ
• پُرامن ماحول
• کمپیوٹر و سائنس لیب
• مفت درسی کتب
• ہوادار کلاس رومز
• وسیع گراؤنڈ
• سولر سسٹم
Admission test will be on 27-04-2026

📝 رجسٹریشن:
سکول کلرک آفس

📞 03339720499
📍 نزدیک ایجوکیشن آفس، میریاں روڈ، بنوں

👨‍🏫 پرنسپل: ڈاکٹر امجد خان

23/03/2026

🎓 داخلہ نوٹس

🏫 گورنمنٹ سنٹینیل ماڈل سکول نمبر 4، بنوں

📚 سیشن 2026-27 کے لیے داخلے جاری ہیں:
• جماعت ششم تا نہم
• ⚠️ محدود نشستیں

🗓️ فارمز دستیاب:
30 مارچ 2026 سے

🌟 خصوصیات:
• تجربہ کار اساتذہ
• پُرامن ماحول
• کمپیوٹر و سائنس لیب
• مفت درسی کتب
• ہوادار کلاس رومز
• وسیع گراؤنڈ
• سولر سسٹم

📝 رجسٹریشن:
سکول کلرک آفس

📞 03339720499
📍 نزدیک ایجوکیشن آفس، میریاں روڈ، بنوں

👨‍🏫 پرنسپل: ڈاکٹر امجد خان

28/02/2026

, محترمطلباء اور محترم والدین !
السلام و علیکم۔
امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے۔
بنوں انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، ضلع بنوں میں سیکیورٹی صورتحال کو دیکھتے ہوئے، آج 28 فروری بروز ہفتہ کو ادارہ ہذا بند رہیگا۔
بحکم پرنسپل جی سی ایم ایس بنوں
Govt Centennial Model School for Boys Bannu

11/02/2026

Pre-Board Exam 2026

Photos from Govt Centennial Model School for Boys Bannu's post 07/02/2026

محترم ڈاکٹر امجد خان صاحب،
​پی ایچ ڈی (PhD) کی ڈگری حاصل کرنا محض ایک تعلیمی کامیابی نہیں، بلکہ یہ آپ کی برسوں کی انتھک محنت، تجسس اور غیر متزلزل استقامت کا ثمر ہے۔ آج ہمیں آپ کی اس عظیم کامیابی پر بے حد فخر ہے کہ آپ نے علم و تحقیق کے میدان میں یہ اعلیٰ مقام حاصل کیا۔
​ایک محقق سے لے کر "ڈاکٹر" بننے تک کا یہ سفر، جس میں بے شمار راتوں کی جاگنا، علمی گتھیاں سلجھانا اور مسلسل جدوجہد شامل تھی، ہم سب کے لیے ایک مثال ہے۔ آپ کی اس محنت نے ثابت کر دیا کہ سچی لگن ہو تو کوئی بھی منزل مشکل نہیں۔
​آپ کے نام کے ساتھ جڑا یہ لفظ "ڈاکٹر" آپ کی علمی قابلیت اور لیڈرشپ کا اعتراف ہے۔ ہمیں پورا یقین ہے کہ آپ اپنی اس مہارت اور علم کے ذریعے معاشرے میں مثبت تبدیلی لائیں گے اور اپنے شعبے میں نئے سنگِ میل عبور کریں گے۔
​ڈاکٹر امجد خان، آپ کو یہ شاندار کامیابی بہت بہت مبارک ہو! ہمیں آپ کی صلاحیتوں پر فخر ہے۔

04/02/2026

کشمیر کا درد، ہمارا درد

Photos from Govt Centennial Model School for Boys Bannu's post 17/01/2026

Principal Amjid Sab along with DEO giving awards to Shahid Sab and Naseeb Sab

15/01/2026

CGC (Centennial Gold Circle)
With Ata Sir Rehman Sab
Presiden YTA KPK

Want your school to be the top-listed School/college in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Near DEO Male Offices Bannu
Bannu
28100