Bannu Gull

Bannu Gull Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bannu Gull, Education Website, Bannu.

28/01/2026
20/01/2026

✨🎉 Ufone Users Good News! 🎉✨

📱 Dial: *1234 #
🎁 Get: 15 GB FREE Internet
⏳ Validity: 7 Days

👉 *1234 # dial karne ke baad
➡️ No.1 select karo

✅ Bas itna hi!
🔥 Enjoy Free Internet 🔥

`Follow For More Updates`✅🙂

مبارک ہو ،حافظ ابراھیم خان رہا ہوگئے  ، ماشاءﷲ ابھی ابھی حافظ ابراھیم کے والد صاحب نے مجھے خود فون کیا ۔ ابراھیم سے بھی ...
19/01/2026

مبارک ہو ،
حافظ ابراھیم خان رہا ہوگئے ، ماشاءﷲ
ابھی ابھی حافظ ابراھیم کے والد صاحب نے مجھے خود
فون کیا ۔ ابراھیم سے بھی میری بات چیت ہوگئی
مبارک ہو ۔ جزاکﷲ

15/01/2026

بنوں میں دھماکہ کی آواز

14/01/2026

# #

13/01/2026

بروز جمعہ سے خیبرپختونخوا میں تمام سرکاری اور نجی سکولز، کالجز اور یونیورسٹیز اپنے معمول اوقات کار کے مطابق کھولے رہیں گے تمام والدین سے گزارش ہے کہ 16 جنوری سے اپنے بچوں کی حاضری کو یقینی بنائیں

اعلان فوتگی ۔۔ارشد علی ولد عجب خان وفات ہوا ہے نماز جنازہ کل 3:00 بجے داور ککی میں ادا ہوگی
12/01/2026

اعلان فوتگی ۔۔
ارشد علی ولد عجب خان وفات ہوا ہے نماز جنازہ کل 3:00 بجے داور ککی میں ادا ہوگی

تلاش گمشدگی میں مدد کی اپیلسنگین خان کراچی کے علاقے گیزری سے اپنے مدرسے سے لاپتہ ہو گئے ہیں۔تفصیل کے مطابق، وہ پرسوں کوئ...
11/01/2026

تلاش گمشدگی میں مدد کی اپیل
سنگین خان کراچی کے علاقے گیزری سے اپنے مدرسے سے لاپتہ ہو گئے ہیں۔
تفصیل کے مطابق، وہ پرسوں کوئٹہ سے کراچی کے لیے روانہ ہوئے تھے اور صبح کراچی پہنچے۔ اس کے بعد مدرسے گئے جہاں صبح سے شام 5 بجے تک سبق پڑھتے رہے۔
شام 5 بجے مدرسے کی چھٹی ہوئی لیکن اس کے بعد وہ واپس مدرسہ نہیں آئے اور تاحال ان کا کوئی پتہ نہیں چل سکا۔نوٹ:سنگین خان حافظِ قرآن ہیں۔ وہ صرف ایک دن کے لیے مدرسہ گئے تھے کیونکہ آج ان کا امتحان تھا۔
گھر میں سخت پریشانی پائی جاتی ہے۔
اللہ کے لیے اس اطلاع کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔اگر کسی بھائی کو ان کے بارے میں کوئی بھی معلومات حاصل ہوں تو براہِ کرم فوراً اس نمبر پر رابطہ کریں:
0303-5557432

آج کل ایک نیا ٹرینڈ وائرل ہے دو دوست ہاتھ ملا کر کھڑے ہوتے ہیںپھر اُن ہاتھوں پر گرم چائے ڈال دی جاتی ہے۔جو پہلے ہاتھ چھو...
08/01/2026

آج کل ایک نیا ٹرینڈ وائرل ہے
دو دوست ہاتھ ملا کر کھڑے ہوتے ہیں
پھر اُن ہاتھوں پر گرم چائے ڈال دی جاتی ہے۔
جو پہلے ہاتھ چھوڑ دے وہ “بے وفا
اور اگر کوئی بھی ہاتھ نہ چھوڑے وہ “سچا دوست” کہلاتا ہے
عجیب بات ہے ؟
افسوس کی بات ہے
🙏🙏🙏🙏🙏🙏

🙏🙏🙏🙏

07/01/2026

آج کے بعد خیبر پختونخواہ کے تمام یونیورسٹیوں میں تقریر اُردو میں کیا جائے گا،
وزیراعلی سہیل آفریدی کا اعلان

07/01/2026

ملک عجب خان ولد ملک عبدالرحیم خان سکنہ میتا خیل وفات پا گیا ہے ۔جنازہ اج شام پانچ بجے میتا خیل میں ادا کی جائے گی ۔

07/01/2026



میتاخیل لڑائی میں پشاور یونیورسٹی کے طالب علم حسن بھی فوت ہوئے ہے جو کچھ دن پہلے چھٹیاں منانے کے لئے اپنے گھر ائے تھے
بنوں: جاں بحق آفراد میں عجب خان ، روشان ، اور حسن شامل ہیں

Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu Gull posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share