Jamia Arbia Meraj ul oloom

Jamia Arbia Meraj ul oloom

Share

Bannu city

23/01/2026
15/01/2026
05/04/2025

جامعہ ہذا میں داخلے 7 اپریل سے شروع ہونگے انشاءاللہ۔۔۔۔۔۔۔

Photos from ‎جامعہ معراج العلوم بنوں‎'s post 31/03/2025
30/03/2025

مرتب کردہ جامعہ معراج العلوم بنوں۔عید الفطر کی سنتیں۔

29/03/2025

جامعہ معراج العلوم بنوں کا مرتب کردہ۔عید کی نماز پڑھنے کا طریقہ۔

26/03/2025

آئیندہ تعلیمی سال کے لئے نقشہ اسباق ام المدارس جامعہ معراج العلوم بنوں سٹی جاری۔

نقشہ اسباق ام المدارس کی چند چیدہ چیدہ خصوصيات ۔
اس نقشے کو وفاق المدارس کے نصاب میں شامل تمام کتب شامل ہیں۔
وفاق المدارس کے نصاب میں شامل تمام کتب مکمل کٸے جاٸینگے۔
تمام کتب آٸندہ وفاق المدارس کے سالانہ امتحانات سے دو ہفتے قبل مکمل کرواۓ جاٸینگے۔
تمام کتب کا ایک سیلیبس مقرر کیا ہے جو اسی مدت میں مکمل کرنا ضروری ہوگا۔
بڑی کتابوں کو دو حصوں میں تقسیم کرکے ہر ایک کو الگ الگ گھنٹہ دیا ہے،مثلاً صرف،نحومیر،مختصر القدوری،کنز الدقاٸق، اورمختصر المعانی سمیت بخاری شریف،ترمذی شریف اور ابوداٶد شریف کو بھی دو حصوں میں تقسیم کیا ہے ۔
Jamia Arbia Meraj ul oloom

Want your school to be the top-listed School/college in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Madrassa Meraj Street
Bannu
4400