22/09/2026
انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2026 کے حوالے سے درج ذیل آخری تاریخیں مقرر کی گئی ہیں:
ری ٹوٹلنگ: 6 اکتوبر 2026 —
بغیر پرچہ دکھائے فیس 1500 روپے، پرچہ دکھانے کے ساتھ 2500 روپے فی پرچہ۔
یو ایف ایم فیصلے کے خلاف اپیل:
6 اکتوبر 2026 — فیس 2000 روپے۔
گریس مارکس: اگلے امتحان کے آغاز تک — فیس 600 روپے۔
جماعت 11ویں کے مکمل نتیجے کی منسوخی: 20 اکتوبر 2026
فیس 3500 روپے۔
نوٹ: مقررہ تاریخ کے بعد کوئی درخواست قبول نہیں کی جائے گی۔ درخواست دہندگان اپنی بینک رسید اور رسیدِ تصدیق محفوظ رکھیں اور درخواست میں موبائل نمبر لازماً درج کریں۔
تعلیمی بورڈ کوہاٹ