SDEO SDW Bannu

SDEO SDW Bannu Welcome to the official page of Sub Divisional Education Officer (Male), Sub Division Wazir Bannu. The post is currently held by Mr.

Kiramat Ullah Khan (EMC-17) since February 11, 2026.

Please note all the remaining school heads, In-Charges and Principals. Make sure your presence along with the required d...
03/10/2026

Please note all the remaining school heads, In-Charges and Principals. Make sure your presence along with the required documents.
Thank you

Verification of PTC funds utilization in government schools of SD Wazir Bannu are in process.Committee members Mr. Tahir...
03/10/2026

Verification of PTC funds utilization in government schools of SD Wazir Bannu are in process.

Committee members Mr. Tahir Ahmad, SDEO (M) SD Bakka Khel along with Mr. Irshad Ullah Khan, ASDEO (M) SD Kakki are present to serve.

تمام سکولز سربراہان/ہیڈز/انچارج صاحبان کل سب ڈویژنل ایجوکیشن آفس (مردانہ) سب ڈویژن وزیر بنوں کے آفس میں مطلوبہ ریکارڈ خو...
02/10/2026

تمام سکولز سربراہان/ہیڈز/انچارج صاحبان

کل سب ڈویژنل ایجوکیشن آفس (مردانہ) سب ڈویژن وزیر بنوں کے آفس میں مطلوبہ ریکارڈ خود یا ذمہ دار استاد کے ہاتھوں جمع کروائیں۔ شکریہ

سب ڈویژن وزیر بنوں کے تمام پرائمری، مڈل، ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکولز کے پرنسپلز/ہیڈز/انچارج صاحبان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سب ڈویژن وزیر بنوں کے تمام سکولز کے پی ٹی سی فنڈز کے جانچ پڑتال کیلئے درج ذیل کمیٹی قائم کی گئی ہے۔ کمیٹی یکم اکتوبر سے اس آفس میں کام شروع کرے گی۔

مقرر کردہ کمیٹی پی ٹی سی فنڈز کے استعمال کی جانچ کے لیے درج ذیل ریکارڈ اور رجسٹر چیک کرے گی۔

1. بینک اسٹیٹمنٹ (اگست 25 تا ستمبر 26)
2. پی ٹی سی کارروائی رجسٹر
3. کیش بک
4. بلز / واؤچرز / رسیدیں
5. اسٹاک رجسٹر
6. کیے گئے کام اور خریدی گئی اشیاء کے ثبوت کے طور پر تصاویر
7. اساتذہ حاضری رجسٹر برائے دستخط

یہ تمام ریکارڈ سب ڈویژنل ایجوکیشن آفیس (مردانہ) سب ڈویژن وزیر بنوں میں شیر زاعلی خان کمپوٹر اپریٹر یا وجیہہ الدین ای ایم ائی ایس سکیشن کے پاس جمع کرائی جا سکتی ہے۔ سکول سربراہان خود یا کسی ذمہ دار استاد کو نمائندہ بنا کر کمیٹی کے سامنے حاضر ہوں گے تاکہ دوران جانچ پڑتال کسی بھی قسم کی دشواری سے بچا جا سکے۔

پشاور ہائیکورٹ بنوں بینچ کا تفصیلی فیصلہبیک وقت دو ڈومیسائل رکھنے والے امیدوران کسی بھی سرکاری نوکری کیلئے نااہل قرار تص...
02/10/2026

پشاور ہائیکورٹ بنوں بینچ کا تفصیلی فیصلہ

بیک وقت دو ڈومیسائل رکھنے والے امیدوران کسی بھی سرکاری نوکری کیلئے نااہل قرار تصور ہوں گے۔

سب ڈویژن وزیر بنوں کے تمام پرائمری، مڈل، ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکولز کے پرنسپلز/ہیڈز/انچارج صاحبان کو مطلع کیا جاتا ہے ...
30/09/2026

سب ڈویژن وزیر بنوں کے تمام پرائمری، مڈل، ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکولز کے پرنسپلز/ہیڈز/انچارج صاحبان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سب ڈویژن وزیر بنوں کے تمام سکولز کے پی ٹی سی فنڈز کے جانچ پڑتال کیلئے درج ذیل کمیٹی قائم کی گئی ہے۔ کمیٹی یکم اکتوبر سے اس آفس میں کام شروع کرے گی۔

مقرر کردہ کمیٹی پی ٹی سی فنڈز کے استعمال کی جانچ کے لیے درج ذیل ریکارڈ اور رجسٹر چیک کرے گی۔

1. بینک اسٹیٹمنٹ (اگست 25 تا ستمبر 26)
2. پی ٹی سی کارروائی رجسٹر
3. کیش بک
4. بلز / واؤچرز / رسیدیں
5. اسٹاک رجسٹر
6. کیے گئے کام اور خریدی گئی اشیاء کے ثبوت کے طور پر تصاویر
7. اساتذہ حاضری رجسٹر برائے دستخط

یہ تمام ریکارڈ سب ڈویژنل ایجوکیشن آفیس (مردانہ) سب ڈویژن وزیر بنوں میں شیر زاعلی خان کمپوٹر اپریٹر یا وجیہہ الدین ای ایم ائی ایس سکیشن کے پاس جمع کرائی جا سکتی ہے۔ سکول سربراہان خود یا کسی ذمہ دار استاد کو نمائندہ بنا کر کمیٹی کے سامنے حاضر ہوں گے تاکہ دوران جانچ پڑتال کسی بھی قسم کی دشواری سے بچا جا سکے۔

📢 اہم اعلامیہ برائے تمام سرکاری سکولزڈائریکٹوریٹ آف ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، خیبر پختونخوا، پشاور کی جانب سے تما...
10/09/2026

📢 اہم اعلامیہ برائے تمام سرکاری سکولز

ڈائریکٹوریٹ آف ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، خیبر پختونخوا، پشاور کی جانب سے تمام سرکاری سکولوں کو صبح کی اسمبلی کے انعقاد اور مقررہ سکول ٹائمنگ کی پابندی کے حوالے سے سختی سے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

تمام پرائمری سے ہائر سیکنڈری تک کے سکولز، خواہ سمر زون یا ونٹر زون میں ہوں، ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے جاری کردہ مقررہ اوقاتِ کار کے ساتھ صبح کی اسمبلی لازمی طور پر منعقد کریں۔

⚠️ یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ بعض سکولوں میں صبح کی اسمبلی منعقد نہ کیے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، جو مقررہ قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی اور غفلت کے زمرے میں آتا ہے۔

لہٰذا تمام سکول ہیڈز کو ہدایت کی جاتی ہے کہ صبح کی اسمبلی اور مقررہ سکول ٹائمنگ پر مکمل عملدرآمد یقینی بنائیں۔ عدم تعمیل کی صورت میں متعلقہ ذمہ دار کے خلاف مروجہ قواعد کے تحت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

31 دسمبر 2026 تک خیبر پختونخوا میں ٹیچنگ کیڈر کے تبادلوں پر پابندی۔ لہذا ٹرانسفر کیلئے آفس آنے کی زحمت نہ فرمائیں۔
07/09/2026

31 دسمبر 2026 تک خیبر پختونخوا میں ٹیچنگ کیڈر کے تبادلوں پر پابندی۔ لہذا ٹرانسفر کیلئے آفس آنے کی زحمت نہ فرمائیں۔

ایف آر بنوں (سب ڈویژن وزیر بنوں) کے میڈیکل بورڈ اور ڈیسیسڈ کوٹہ پر بھرتی کے امیدوران کے لیے اطلاع
07/09/2026

ایف آر بنوں (سب ڈویژن وزیر بنوں) کے میڈیکل بورڈ اور ڈیسیسڈ کوٹہ پر بھرتی کے امیدوران کے لیے اطلاع

سابقہ فاٹا اور ایف ارز کے طلباء کیلئے خوشخبری ایچ ای سی انڈرگریجویٹ اسکالرشپ پروگرام برائے سابقہ فاٹا و بلوچستان (فیز 3،...
06/09/2026

سابقہ فاٹا اور ایف ارز کے طلباء کیلئے خوشخبری

ایچ ای سی انڈرگریجویٹ اسکالرشپ پروگرام برائے سابقہ فاٹا و بلوچستان (فیز 3، بیچ 4) کے ذریعے منظور شدہ سرکاری میڈیکل کالجوں میں نشستوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی ہے۔
محکمہ صحت اور کے ایم یو (KMU) کے فیصلے کے تحت خیبر پختونخوا میں میڈیکل کی اضافی 200 نشستیں مکمل طور پر فاٹا اور بلوچستان کے ایچ ای سی اسکالرز طلباء کے لیے ہیں۔

ڈائریکٹوریٹ آف ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن خیبر پختونخوا کے جاری کردہ دفتری حکم نامہ:​اسکول کے اوقات میں آمد پر پابن...
28/08/2026

ڈائریکٹوریٹ آف ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن خیبر پختونخوا کے جاری کردہ دفتری حکم نامہ:

​اسکول کے اوقات میں آمد پر پابندی: اساتذہ کے لیے اسکول کی ڈیوٹی کے اوقات کے دوران سیکرٹریٹ، ڈائریکٹوریٹ یا DEO دفاتر کا دورہ کرنے پر سخت پابندی عائد کی گئی ہے۔ متعلقہ DEO کی پیشگی تحریری اجازت کے بغیر کوئی استاد ڈیوٹی کے اوقات میں نہیں جا سکتا۔
​خلاف ورزی پر کارروائی: ان ہدایات کی خلاف ورزی کرنے والے اساتذہ کے خلاف قواعد کے مطابق سخت تادیبی کارروائی کی جائے گی۔
​ملاقات کے لیے مخصوص دن: DEOs کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اساتذہ کی ملاقاتوں کے لیے ہفتے میں صرف دو دن (منگل اور جمعرات) مقرر کریں۔ یہ دورے بھی اسکول کے مقررہ اوقات کے بعد ہی ممکن ہوں گے۔
​افسران کی موجودگی: DEOs/DDEOs کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اساتذہ کے مسائل کو حل کرنے کے لیے ان مقررہ دنوں میں اپنی موجودگی یقینی بنائیں۔
​درخواستوں کا نپٹانا: اساتذہ کی طرف سے جمع کروائی گئی تمام فائلوں اور کیسز پر بغیر کسی غیر ضروری تاخیر کے زیادہ سے زیادہ 15 دن کے اندر عمل درآمد اور نپٹائے جائیں گے۔

Address

Tazeeri Chowk, Township Bannu
Bannu
82100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SDEO SDW Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category