logic public high school and college mandati ziarat sradarga bannu

logic public high school and college mandati ziarat sradarga bannu

Share

Empowering students through quality education and fostering growth in a supportive environment."

Photos from logic public high school and college mandati ziarat sradarga bannu 's post 30/01/2026

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بنوں، SSC (A-I) سالانہ امتحان 2026 سے جماعت نہم اور دہم کے مضامین انگریزی، فزکس اور کیمسٹری میں آن اسکرین مارکنگ (ON-Screen Marking) کا باقاعدہ آغاز کر رہا ہے۔

22/10/2025

تمام متعلقہ طلباء و طالبات اور سپرنٹنڈنٹ صاحبان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر مؤخر کیے گئے شمالی وزیرستان قبائلی ضلع (NWTD) کے بقیہ پرچے اب درج ذیل نظرِ ثانی شدہ شیڈول کے مطابق لیے جائیں گے
مزید برآں، یہ واضح کیا جاتا ہے کہ دہم جماعت (10th Class) کا ریاضی / جنرل ریاضی کا پرچہ صرف گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول عیدک (سنٹر نمبر 61) میں لیا جائے گا۔

17/10/2025
09/10/2025

. ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ بنوں

اعلانیہ

شمالی وزیرستان کے تمام طلباء اور سپرنٹنڈنٹ صاحبان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جماعت نہم و دہم کے امتحانات کے سلسلے میں سیکیورٹی کی غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر، گیارہ اکتوبر 2025ء کو لیے جانے والے تمام شیڈول شدہ پرچے بھی ملتوی کیے جا رہے ہیں۔ ملتوی کیے گئے پرچوں کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

مزید برآں، بنوں کے درج ذیل تین امتحانی مراکز کے پرچے بھی ملتوی کیے گئے ہیں:
1- C.No 26 گورنمنٹ ہائی ۔سکول گنجی داؤد شاہ، بنوں 2- C.No 36 گورنمنٹ ہائی سکول خدری محمد خیل، بنوں 3- C.No 34 گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول اکبر زمان نرمئی خیل، بنوں

گیارہ اکتوبر کو ہونے والے درج ذیل پرچے ملتوی کیے گئے ہیں:
1- جماعت دہم کا انگلش (لازمی) - فرسٹ ٹائم
2- جماعت نہم کا معاشیات اور تعلیم - سیکنڈ ٹائم

نوٹ: پرچے ملتوی ہونے سے متعلقہ روزانہ اپ ڈیٹ دی جائے گی۔

01/10/2025

تمام طلبہ و طالبات( ریگولر اور پرائیویٹ )کو مطلع کیا جاتا ہے میٹرک سالانہ امتحان دوم 2025 کے آن لائن داخلوں میں 6 اکتوبر تک توسیع کردی گئی ہے-

26/09/2025

تعلیمی بورڈ بنوں نے نہم جماعت کیلئے انرولمنٹ میں 31 اکتوبر 2025ء تک توسیع کردی ہے، نوٹیفکیشن جاری۔۔۔۔

Photos from logic public high school and college mandati ziarat sradarga bannu 's post 23/09/2025

Class 10th 👉physics
Topic 👉power of lens

21/09/2025

Lecture: "cytoskeleton"
delivered by sir Shafi Ullah Khan

Want your school to be the top-listed School/college in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Mandati Ziarat Sradarga Bannu
Bannu
28100