16/06/2026
Dar-e-arqam islamic school & college miryan road nr education office bannu.
Share Progress Report of Dar e rqam Islamic School & College Miryan road kinger Bannu.
16/06/2026
السلام علېکم
تمام طلبہ، والدین اور عملے کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عید کی تعطیلات کے بعد
سکول پیر، یکم جون 2026 سے دوبارہ کھل رہا ہے۔ تمام کلاسیں معمول کے
مطابق منعقد ہوں گی۔
تمام طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وقت کی پابندی کے ساتھ سکول آئیں.
پرنسپل
دارارقم اسلامک سکول اینڈ کالج بنوں
03339744009
03312110491
03312110438
محترم والدین! السلام علیکم و رحمتہ اللہ
موجودہ ملکی/علاقائی حالات کے پیشِ نظر، آپ کے بچوں کے محفوظ اور بہترین تعلیمی مستقبل کے لیے، آپ کی خواہشات کے مطابق ہم نے سکول کی بلڈنگ کو قریبی ایجوکیشن آفس کے پاس منتقل کر دیا ہے۔
نئے اور محفوظ ماحول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز ہو چکا ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ بچوں کی باقاعدہ حاضری کو یقینی بنائیں تاکہ ان کا تعلیمی حرج نہ ہو۔ یاد رہے کہ کلاسز میں سیٹیں محدود ہیں، مسلسل غیر حاضری کی صورت میں دیگر ضرورت مند طلباء کو موقع دیا جا سکتا ہے۔
آپ کا تعاون ہمارا سرمایہ ہے۔ شکریہ!
منجانب:
ڈائریکٹر مینجمنٹ: وحید اعوان
دارالارقم سکول اینڈ کالج
03339744009/03312110491/03312110438
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Bannu