30/09/2026
رائزینگ اسٹار ایٹا اینڈ کوچنگ کے ہونہار طلبہ عارف اللہ، محمد ناظم اور طیب الرحمن جو چند دنوں کی چھٹی پر آئے تھے، الحمدللہ انہوں نے اپنی چھٹیاں مکمل کرلیں۔
اب یہ تینوں ہونہار طلبہ دوبارہ اسلامیہ کالج پشاور کے لیے روانہ ہو رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے ان بچوں کو ہمیشہ کامیاب، خوش اور سرخرو رکھے اور ان کے مستقبل کو روشن فرمائے۔ آمین۔ 🤲