29/06/2022
جیتی رہو بیٹی یہ آنسو تمھیں خالق کی مہربانی سے ملے ہیں آنسو اور جذبات اور درست سمت مالک قل جسے چاھے عطا کرتا ھے اگر آپ نے بعد میں جان کر ترقی کی ھے تو یہ ہم پرانوں کے لئے ایک سبق ھے
زندہ باد