11/04/2026
دار ارقم گرامر مڈل پبلک اسکول شمع خیل خو جڑی میں سالانہ امتحان کے نتائج ایک اہم موقع ہوتا ہے جس کا طلبہ، اساتذہ اور والدین بے صبری سے انتظار کرتے ہیں۔ اس دن طلبہ کو ان کی پورے سال کی محنت کا صلہ ملتا ہے اور ان کی تعلیمی کارکردگی ظاہر ہوتی ہے۔ نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ کو انعامات اور اسناد دی جاتی ہیں، جبکہ دیگر طلبہ کو مزید محنت کرنے کی ترغیب دی جاتی ہے۔ یہ موقع نہ صرف خوشی کا باعث بنتا ہے بلکہ آئندہ بہتر کارکردگی کے لیے حوصلہ بھی فراہم کرتا ہے۔
10/04/2026
Preparation for the annual examination Result is done
28/03/2026
Education plays a crucial role in shaping individuals and societies by providing knowledge, skills, and critical thinking abilities. It empowers people to make informed decisions, pursue meaningful careers, and contribute positively to their communities. Beyond academic learning, education also fosters creativity, communication, and problem-solving, which are essential in everyday life. By promoting equality and opportunity, it helps bridge social and economic gaps, creating a more just and progressive world.
28/03/2026
🎉🎉Upto 15th April Admission are free🎉🎉
02/03/2026
Date Sheet For Ennual examination 2025-2026
28/02/2026
الحمد للہ سالانہ امتحان کی تیاری کیلۓ جاری ٹیسٹوں کاسلسلہ اج اختتام پزیر ہوئ اور طلباء و طلبات نے پورے جوش وجزبے کیساتھ محنت کی ۔انشاءاللہ کئ دنوں میں سالانہ امتحان کی شیڈول بھی جاری کیا جاۓ آگاه💗💗💗💗💗
28/02/2026
,محترم والدین !
السلام و علیکم۔
امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے۔ بنوں انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، ضلع بنوں میں سیکیورٹی صورتحال کودیکھتے ہوئے، آج 28 فروری بروز ہفتہ کو ادارہ ہذا بند رہیگا۔
بحکم پرنسپل سہیل احمد دار ارقم سکول شمع خیل خو جڑی بنوں۔
17/02/2026
ایگزام کی تیاری مرحلہ وار جاری ہے
والدین سے تعاون کی اپیل،
06/02/2026
Annual exam preparation today first test class 3rd to class 7th in the supervision of Principal Engineer Sohail Ahmad and Staff