GPS. Kafshi khel

GPS. Kafshi khel

Share

Abdullah Banvi

27/04/2026

😒سبزی تولتے وقت اگر مکھی کانٹے پر بیٹھ جائے تو کچھ فرق نہیں پڑے گا۔

لیکن یہی مکھی اگر سونا تولتے وقت کانٹے پر بیٹھ جائے تو اس کی قیمت 10، 20 ہزار کی ہو جائے گی۔

یہاں وزن معنی نہیں رکھتا، آپ کس جگہ بیٹھے ہیں وہ اہمیت رکھتی ہے۔
اس لیے کوشش کریں کہ اچھی محفلوں میں بیٹھا جائے اور اپنا وقار بحال رکھا جائے۔
🤝💫🌟🎯

Want your school to be the top-listed School/college in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Village Kafshi Khel Muzafer Khan Bannu
Bannu
28100