28/05/2025
Government Primary School No 4 Bannu City
A Standard school in Bannu
28/05/2025
16/05/2025
خراجِ تحسین برائے افواجِ پاکستان
بسم اللہ الرحمن الرحیم
یومِ تشکر کے پُر وقار موقع پر، گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 4 ٹانچی بازار بنوں،ہیڈ ٹیچر تاج خان نیازی تمام اساتذہ کرام سکول ہذا، اور تمام طلباء کی جانب سے پاک فوج کو دلی خراجِ تحسین پیش کیا جاتا ہے۔
ہم اپنی مادرِ وطن کے اُن جاں نثار سپاہیوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے حالیہ جنگ میں اپنی بے مثال جُرأت، جذبۂ حب الوطنی، اور پیشہ ورانہ مہارت سے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا اور ہندوستان کو میدانِ جنگ میں شکستِ فاش دی۔
یہ کامیابی نہ صرف پاکستان کے وقار کا بلند ہونا ہے بلکہ یہ ہر پاکستانی کے دل میں موجود اُس جذبے کی ترجمانی بھی ہے جو اپنی مٹی کے دفاع کے لیے ہر وقت تیار ہے۔
افواجِ پاکستان کی قربانیاں، عزم، اور ولولہ ہمیشہ ہمارے لیے مشعلِ راہ ہیں۔ ہم بحیثیتِ قوم، اور بطور معلمین، اپنی نئی نسل کو یہی پیغام دینا چاہتے ہیں کہ وطن سے محبت، اس کے دفاع کے لیے قربانی، اور سچائی کے ساتھ خدمت، اعلیٰ ترین اقدار ہیں۔
اللہ رب العزت ہماری افواج کو سلامت رکھے، دشمنوں کے ناپاک ارادوں کو ناکام بنائے، اور ہمارے وطن عزیز کو ہمیشہ امن و ترقی کی راہ پر گامزن رکھے۔ آمین۔
پاکستان زندہ باد
پاک فوج پائندہ باد
گرمیوں میں اکثر بچے سکول اسمبلی کے دوران اچانک بے ہوش ہوجاتے ہیں، جسکی وجہ سے سکول ٹیچرز اور والدین کافی پریشانی کا شکار ہوجاتے ہیں، اسکی وجہ کیا ہے اور اسکا سد باب کیسے ممکن ہے، جانئے اس ویڈیو میں۔۔
قومی ترانے کا خوبصورت انداز
GPS No 4 Bannu City
GPS No 4 Morning Assembly
Come and join us
A Standard Government school in Bannu city
18/04/2025
Admission open session 2025-2026
Welcome to all New followers
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Bannu
28100
Opening Hours
| Monday | 07:00 - 13:00 |
| Tuesday | 07:00 - 13:00 |
| Wednesday | 07:00 - 13:00 |
| Thursday | 07:00 - 13:00 |
| Friday | 07:00 - 13:00 |
| Saturday | 07:00 - 13:00 |