22/06/2026
MDCAT type-I test
Subjects: Biology, chemistry, physics
Chapter:01 for all subjects
Date: 23/06/2026 Tuesday
وقت: صبح 11 بجے
Call: 03348411042
پتہ: لونر ٹیوشن اکیڈمی بنوں غلہ منڈی مسجد گلی
TopFans The Genius Coaching Academy Bannu
MDCAT type-I test
Subjects: Biology, chemistry, physics
Chapter:01 for all subjects
Date: 23/06/2026 Tuesday
وقت: صبح 11 بجے
Call: 03348411042
fans
21/06/2026
#خوشخبری
فریش کلاسز صرف فیمل کیلئے New Classes
Time: 02:30pm to 05:30pm
آغاز: 29/06/2026 بروز سوموار
Call/WhatsApp: 0334-8411042
#پتہ: انڈس سکول مسلم آباد نزد ڈگری نمبر ۱ کالج سرکلر روڈ بنوں 🥰
02/06/2026
🏆✨ الحمدللہ ✨🏆
📚 "دی جینئس کوچنگ اکیڈمی بنوں" میں 18 مئی بروز سوموار 6th کلاس کا ایٹا ماڈل ٹیسٹ کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا۔
📝 اس ٹیسٹ میں مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے طلباء نے بھرپور شرکت کی اور اپنی بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ تمام طلباء کی محنت اور کارکردگی قابلِ تعریف رہی۔
🥇 ٹیسٹ میں جانی خیل سے تعلق رکھنے والے ہونہار طالب علم محمد یاسر نے نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے 100 میں سے 96 نمبر حاصل کیے اور ٹیسٹ کے ٹاپر قرار پائے۔
👏 محمد یاسر اور ان کے والدین کو اس شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
📈 ان شاء اللہ، "دی جینئس کوچنگ اکیڈمی بنوں" میں ہر 20 دن بعد ایٹا ماڈل ٹیسٹ کا انعقاد کیا جائے گا تاکہ طلباء کی تیاری کا مسلسل جائزہ لیا جا سکے اور انہیں مستقبل کے امتحانات کے لیے بہترین انداز میں تیار کیا جا سکے۔
🌟 آپ کے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے ہماری کوششیں جاری رہیں گی، ان شاء اللہ۔
📞 Call/WhatsApp: 0334-8411042📍 پتہ: انڈس سکول مسلم آباد، نزد گورنمنٹ ڈگری کالج نمبر 1، بنوں
fans The Genius Coaching Academy Bannu
31/05/2026
📢 داخلے جاری ہیں!
✨ فریش نئی کلاسز کا آغاز ✨
📚 کلاسز:
9th • 10th • 11th • 12th
👨🎓 میل اور فیمل طلبہ کے لیے علیحدہ کلاسز
📅 تاریخ: 04-06-2026 (بروز جمعرات)
🕒 وقت: شام 3:00 بجے سے 5:30 بجے تک
📞 Call / WhatsApp: 0334-8411042
📍 پتہ:
انڈس سکول، مسلم آباد، نزد ڈگری نمبر 1 کالج، سرکلر روڈ، بنوں
🌟 معیاری تعلیم • تجربہ کار اساتذہ • بہترین تعلیمی ماحول 🌟
GCA – Your Path to Success 🚀
fans