31/08/2025
یکم ستمبر سے سمر زون میں تعلیمی ادارے کھل رھے ہیں اساتذہ سکولوں میں بچوں کو ویلکم کریں
والدین سے گزارش ہیں کہ اپنے بچوں کو سکول بیجھیں
اور اپنے بچوں کی روشن مستقبل کی خاطر بچوں کے ساتھ سکول کے معاملات میں سختی کریں کیونکہ آج کی سختی کل کے لیے راحت کا باعث ھوگا
بحکم جناب پرنسپل غلام داؤد خان GHS MIRA KHEL