24/12/2025
! ماشاءاللہ
یہ ہمارے ننھے طلبہ کی خوبصورت تخلیقی صلاحیتوں کا شاندار اظہار ہے۔
رنگوں، اشکال اور خیالات کو یکجا کر کے بچوں نے اپنی سوچ اور تخیل کو فن کے ذریعے پیش کیا ہے۔
ایسی سرگرمیاں بچوں کی تخلیقی سوچ، اعتماد اور سیکھنے کے شوق کو مزید نکھارتی ہیں۔
ہمیں اپنے اساتذہ اور بچوں پر فخر ہے ۔
30/09/2025