Federal Model School & Hostel

Federal Model School & Hostel

Share

Come to read & go to lead Education is the most powerful weapon which you can use to change the world."

04/07/2023

Very and ...👇
Today and tomorrow
said
It will not stop broadcasting insults to the and considering that the clip is an intellectual freedom.
Therefore, scholars decided to suggest stopping the use of Google and YouTube for two days only in all Islamic countries as a warning to the company and to make it understand that the nation of a billion and a half will not accept insulting the Holy Qur’an. Google financial loss estimated at $ 210 million.
Please publish to mobilize as many Muslims as possible bycotting his victory.For the sake of Allah SWT n His Holy Book Quran📖❤
Do not ignore this Holy Quran.
And God wrote everyone's reward.

25/04/2023

کیا آپ ایک ایسا اسکول چاہتے ہیں جہاں آپ کے بچے کو جدید دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم بھی ملے۔ کیا آپ کو ایسے اسکول کی تلاش ہے جہاں آپ کے بچے کی عملی تربیت ہو۔ جہاں رٹہ سسٹم نہ ہو بلکہ مختلف
سرگرمیوں کے ذریعے تعلیم دی جاتی ہو؟؟
تو
آپ فیڈرل ماڈل سکول & ہاسٹل تشریف لائیں،اسکول کا جائزہ لیں، ہمارا نظام تعلیم دیکھیں اور اطمینان سے اپنے
بچے کے بہتر مستقبل کےلیے درست فیصلہ کریں۔کیونکہ

فیڈرل ماڈل سکول جدید دنیاوی تعلیم کے ساتھ دینی تعلیم اور بچے کی عملی تربیت پر خصوصی توجہ دیتا ہے۔
اس کے علاوہ احادیث اور مسنون دعائیں سکھائی جاتی ہیں۔

اس سکول میں آپ وفاق المدارس سے علم کا 4 سالہ ڈگری بھی حاصل کرسکتے ہیں ، اور ساتھ ساتھ حفظ بھی کرسکتے ہو۔
اور اسلام آباد بورڈ سے پانچویں اور آٹھویں کا امتحان بھی۔
𝗔𝗱𝗺𝗶𝘀𝘀𝗶𝗼𝗻𝘀 𝗢𝗽𝗲𝗻
&Hostel

Photos from Federal Model School & Hostel's post 08/02/2023

ہم ہاسٹل کے طلباء ریحان ,وحید اللہ , سعید کو سکول کے ساتھ ساتھ حفظ القران تکمیل پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔۔۔۔

اپنے بچے کو حافظ قرآن بنائیے ۔۔۔
سکول تعلیم کے ساتھ ۔۔۔ جتنے عرصے میں حفظ مکمل ہوگا اس کے ساتھ کلاس لیول بھی بڑھتا جائے گا ۔۔ خوبصورت لحن ، بہترین ادائیگی اور پکی منزل کے ساتھ اپنے بچے کو دنیاو آخرت کی بہترین کتاب
کا حافظ بنا کر قیامت کے روز اپنے سر پر شرف کا تاج سجائیے

26/12/2022

سیکنڈ ٹرم امتحان کے بعد سکول میں محتصر تقریب ۔

29/10/2022

شعبہ فیڈرل ماڈل سکول کے ہاسٹل کے طلباء کے نورانی قاعدہ کے کلاس کا ایک جھلک ۔
قاری واصیف اللہ شاہ

13/10/2022

We are urgently looking for "Female Quran Teacher "
• Preferably Hafiz-e-Quran.
• Should know how to teach the Quran Pak with proper Tajweed.
• Have a good command in understanding the Quran Pal.
• Ability to encourage students to learn the Quran Pak.
• Good communication skills.
• Good knowledge of religion. Like masnoon duas, sura’hs and other important aspects of islam.
whatsapp CV (03059590084)

Address: D I Khan Road near Jamia Al Markaz Ghoriwala Bannu Ul Islami

09/06/2022

فیڈرل ماڈل سکول بنوں شعبہ ہاسٹل کے طلباء دینی تعلیم میں مصروف ۔۔۔۔۔۔۔۔
انچارج قاری واصیف اللہ شاہ
نوٹ: ہاسٹل طلباء سکول تعلیم کے ساتھ ساتھ حفظ بھی کر رہے ہیں ۔

23/03/2022

23-March - Pakistan Day
خدا کرے کہ میری ارضِ پاک پہ اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو...
آمین.

23 مارچ،ایک عہد،ایک دن،ایک عزم
23مارچ 1940،،،پاکستان کی اساس کادن
23مارچ،،حقیقی اسلامی نظریےکی فتح کا دن
23 مارچ،حب الوطنی کےثبوت کادن
23 مارچ،وطن کی مٹی سےپیارکےاظہارکادن

یا اللہ ملک پاکستان کو تاقیامت سلامت رکھے امین

آئیے اس یوم پاکستان پر
ہم سب پاکستانی عہد کریں کہ اپنے وطن کے خلاف
اندرونی و بیرونی دشمنوں او ر سازشوں کو مل کر ناکام بنائیں گے. انشاء اللّه
پاکستان زندہ باد!
&hostel

15/02/2022

محبت کیا ہے۔۔۔!!
ننھی پری مومنہ گل کی زبانی🥰🌹

محبت کیا ہے دِل کا دَرْد سے مامور ہو جانا ،
متاع جان کسی کو سونپ کر مجبور ہو جانا ،

قدم ہیں راہ الفت میں تو منزل کی ہوس کیسی ،
یہاں تو عین منزل ہے تھکن سے چور ہو جانا ،
شاعری( تقی عثمانی)

Photos from Federal Model School & Hostel's post 12/02/2022

بچوں کی ذہنی و فکری نشونما کیلیے نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ غیرنصابی سرگرمیاں بھی بہت ضروری ہے۔جس سے طلباء عملی زندگی کیلیے تیار ہوتے ہیں۔
اسی سلسلے میں آج فیڈرل ماڈل سکول میں جنرل الیکشن کی سرگرمی عملی طور پر کرائی گئی۔جن میں طلباء نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔اور محظوظ ہونے کے ساتھ ساتھ بہت کچھ سیکھا۔
&Hostel

Photos from Federal Model School & Hostel's post 05/02/2022

نقش ہے ہر ظلم جس کا وادئ کشمیر پر
اس نے دہشت گرد لکھا امن کی تصویر پر

کاہلی کی لگ گئی دیمک ہر اک تدبیر پر
اکتفا کرکے وہ شاید رہ گیا تقدیر پر

تیز رکھنا دھار اپنے حوصلے کی ہر گھڑی
منحصر ہے زندگی کی جنگ اس شمشیر پر

رکھ توازن کچھ تو واعظ تو بھی قول و فعل میں
لوگ گرویدہ نہیں ہوتے فقط تقریر پر

تین سو تیرہ کے جیسے شرط ہیں اوصاف بھی
فتح نا ممکن ہے خالی نعرۂ تکبیر پر

کیسے دستک دے بھلا کوئی خوشی در پر مرے
جب غموں کا سانپ آ کر چڑھ گیا زنجیر پر

کھل اٹھا ہر ایک دانشؔ غنچہ اہل سخن
خون دل چھڑکا جو ہم نے گلشن تحریر پر
Solidarity Day.

Want your school to be the top-listed School/college in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

D I Khan Road Ghoriwala Bannu
Bannu