13/02/2025
Falcon Middle Public School Akrami Adda Bannu
"فالکن مڈل پبلک سکول اکرامی اڈہ بنوں میں عصری تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم کا آغاز بھی ہو چکا ہے۔۔!!!
فالکن مڈل پبلک سکول اکرامی اڈہ بنوں اپنے طالب علموں کو عالمی معیار کے نصاب کے ذریعے تجرباتی تعلیم فراہم کرکے مستقبل کے حالات کے لیے تیار کرنے میں سرگرداں ہیں۔۔ایسی تجرباتی تعلیم و تربیت جو ان کے تعلیمی تصورات کو حقیقی زندگی کے تجربات سے جوڑنے میں مدد فراہم کرے۔۔نیز دنیا کے ساتھ ساتھ دینی حوالے سے بھی بہترین تعلیم کا انتظام کررہا ہے۔۔
جی ہاں۔۔!!
اب آپ کے بچے دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ بیک وقت بہترین دینی تعلیم بھی حاصل کر سکیں گے ۔۔!