18/03/2026
جامعہ خزینۃُ العلم کأس کلہ جھنڈوخیل بنوں میں نئے تعلیمی سال کے داخلے شروع ہو رہے ہیں۔
📌 داخلہ کا آغاز: 10 شوال
📌 داخلہ ٹیسٹ: 19 شوال
📌 افتتاحِ اسباق (کلاسز کا آغاز): 20 شوال
ادارہ میں حفظ و ناظرۂ قرآن، ابتدائی، متوسط، اعدادیہ اور درس نظامی کے دیگر درجات میں معیاری دینی تعلیم کا انتظام موجود ہے۔ ماہر اساتذہ کی نگرانی میں طلبہ کی علمی و اخلاقی تربیت کا خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے۔
مزید معلومات کے لیے اشتہار میں درج رابطہ نمبرز پر رابطہ کریں۔
#مدرسہ