13/05/2025
بنوں یونیورسٹی میں اصل میں دو سوسائٹیز پائے جاتے ہیں اس میں ایک وزیر سٹوڈنٹس سوسائٹی آئ ٹی کیمپس
دوسرا وزیر سٹوڈنٹس سوسائٹی مین کیمپس
ان دونوں سوسائٹیز کے اپنے اپنے صدور ہے لہذا جو اندرائن کیا گیا ہے یہ پیج وزیر سٹوڈنٹس سوسائٹی آئ ٹی کیمپس کے ساتھ منسلک ہے اور جیس سے یہ پوسٹ کیا گیا ہے یہ وزیر سٹوڈنٹس سوسائٹی میں کیمپس کے ساتھ منسلک ہے
شکریہ👇
یہ پیج صرف ایک کیمپس کے لیے ہے
02/05/2025
وزیر سٹوڈنٹ سوسائٹی کی طرف سے ساجد بلور کو متحدہ طلباء محاذ مین کمپس کے چیئرمین بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
18/01/2025
اسلام علیکم
وزیر سٹوڈنٹس سوسائٹی مین کیمپس کے سارے سٹوڈنٹس کو مطلع کیا جاتا ہے, کہ سوموار کے دن 11 بجے بنوں یونیورسٹی کے مین کیمپس کیمسٹری ڈیپارٹمنٹ کے سامنے لان میں ویلکم پارٹی/ٹیلنٹ ایوارڈ شو کے بارے میں وزیر سٹوڈنٹس سوسائٹی کی ایک اہم میٹنگ ہوگی. لہذا سارے سٹوڈنٹس اپنی شرکت یقینی بنائے.
نوٹ : کیبنٹ ممبرز کی شرکت لازمی ہوگی.
شکریہ
نعمت اللہ جنرل سیکرٹری وزیر سٹوڈنٹس سوسائٹی مین کیمپس یو ایس ٹی بنوں
31/10/2024
Today, a respected member of wazir students society khan, donated his blood to a needy patient.
students society will always work for providing blood to needy patients.
real purpose and Aim of life is to serve humanity.
, all the students are requested to donate your blood to needy patients.
Allah subhana watalah reward him for his sacrifice.
donation
patients
for blood providing
students society Main Campus.
15/10/2024
بنوں یونیورسٹی میں متحدہ طلبہ محاذ کا احتجاج
ہاسٹل میں الاٹمنٹ کے حوالے سے ❤✌️
عوامی نیشنل پارٹی تحصیل ڈومیل کے صدر ایڈوکیٹ ملک صہراب کا بہت بہت شکریہ اداکرتے ہیں کے اس کو اطلاع ملتے ہی موقع پر آکر زمین پر بیٹھ گئے اور ساتھ ساتھ ہی مکمل سپورٹ کا اعلان کیا
07/10/2024
آج وزیر سٹوڈنٹس سوسائٹی کے ایک اہم میٹنگ ہو گی کمیسٹری کے لان میں سارے دوستوں کو باحبر کر دے
صدر وزیر سٹوڈنٹس سوسائٹی ساجد بلور
ٹائم 11 بجے
Date 7 Oct 2024
17/09/2024
Today, a grand meeting of Wazir Students' Society of University of Science and Technology, Bannu Main Campus was held. The agenda of the meeting was presented by the Secretary General of Wazir Students' Society, Naimat Ullah Wazir. During the meeting, students discussed various issues they are facing, including the hostel problem, and some new cabinet members were also assigned their positions.
The Chief Executive of Wazir Students' Society, Umair Wazir, Senior Vice President Hikmat Wazir, Ex-Chairman Naveed Wazir, Finance Secretary Nasir Wazir, Chief Organizer Mansoor Wazir, and DRC Chairman Azam Wazir presented their Views.
Finally, the President of Wazir Students' Society, Sajid Baloor Wazir thanked all the students and assured them that their issues would be solved.
(Media Coordinator,👈
Zahid Rafiq)👈