Govt.Girls Degree College Kakki Bannu

Govt.Girls Degree College Kakki Bannu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt.Girls Degree College Kakki Bannu, College & University, Kakki Bannu, Bannu.

گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج ککی میں Flexeble Hiring 2026 کیلئے اپلائی  کرنے والی تمام کنڈیڈیٹس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ انٹرویو...
18/08/2026

گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج ککی میں Flexeble Hiring 2026 کیلئے اپلائی کرنے والی تمام کنڈیڈیٹس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ انٹرویو کیلئے لسٹیں شایع کی گئی ہیں اسلامیات میں 4 سیٹیں ہونے کی وجہ سے لسٹ میں پہلے 20 کنڈیڈیٹس HPE میں 2 سیٹیں ہونے کی وجہ سے لسٹ میں پہلے 10 کنڈیڈیٹس انٹرویو دینے کی اہل ہوگی۔ انگلش ، کمپوٹر سائنس اور فزکس میں ایک سیٹ ہونے کی وجہ سے لسٹ میں پہلے 5 کنڈیڈیٹس انٹرویو دینے کی اہل ہوگی۔انٹرویو 21/08/2026 کو بروز جمعہ صبح 8 بجے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج فار وومن(انٹر کالج) میں شروع ہوگی
نوٹ:- ریمارکس میں جن کنڈیڈیٹس کے ڈاکومنٹس کم ہیں وہ اٹیسٹڈ ڈاکومنٹس اور اوریجنل ڈاکومنٹس انٹرویو کے دن ضرور ساتھ لائیں بصورت دیگر ان کا نام ڈراپ ہو جائے گا۔شکریہ

14/08/2026
گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج ککی بنوں کی طرف سے Flexeble Hiring 2026 کی تمام اینشیل میریٹ لسٹیں شایع کر دی گئی ہیں۔ Pak Study ...
06/08/2026

گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج ککی بنوں کی طرف سے Flexeble Hiring 2026 کی تمام اینشیل میریٹ لسٹیں شایع کر دی گئی ہیں۔ Pak Study میں کسی بھی کنڈیڈیٹ کی طرف سے BS اور MA کی DMC یا ڈگری جمع نہیں ہوئی اس لیے تمام کاغذات خارج کئے گئے ہیں۔
نوٹ :- تمام کنڈیڈیٹس سے گزارش کی جاتی ہے کہ ریمارکس میں موجود کاغذات کی کمی کو جلد از جلد پورا کریں اور جن کنڈیڈیٹس کے DMC میں صرف GPA معلوم ہے اور مارکس معلوم نہیں وہ Marks Equavalece Cerificate لازمی جمع کرے بصورت دیگر ان کے کاغذات خارج ہو جائے گے۔ شکریہ

گورنمنٹ گرلز کالج ککی میں اسلامیات ، انگلش اور کمپوٹر سائنس کی پوسٹوں کیلئے اپلای کرنے والی امیدواران کی لسٹیں شایع کی گ...
09/12/2025

گورنمنٹ گرلز کالج ککی میں اسلامیات ، انگلش اور کمپوٹر سائنس کی پوسٹوں کیلئے اپلای کرنے والی امیدواران کی لسٹیں شایع کی گئی ہیں انٹرویو کل بروز بدھ گورنمنٹ گرلز پوسٹ گریجویٹ کالج بنوں (انٹر کالج) میں ہوگی

07/12/2025

Address

Kakki Bannu
Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt.Girls Degree College Kakki Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share