University public high school kakki

University public high school kakki student

29/08/2026
30/04/2026

سکول ہذا کے لٸے ایک میل کمسٹری ٹیچر کی ضرورت ہے۔
رابطہ نمبر 03339791294

09/04/2026

یونیورسٹی پبلک ھائی سکول ککی
میں داخلہ لینے والے طلباء کے لیے بروزجمعہ(10/4/2026)
کو ٹیسٹ مقرر کیا گیا ہے
لہذا خواہشمند طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے
نزدیک:پشاوری مسجد ککی
رابطہ نمبر:03339791294

یونیورسٹی پبلک ہائی سکول ککی نرسری سے لیکر دہم تک داخلے جاری ہیں پتہ:پشاوری مسجد ککی پرنسپل:سیدنواز صاحبرابطہ:0333979129...
02/04/2026

یونیورسٹی پبلک ہائی سکول ککی
نرسری سے لیکر دہم تک داخلے جاری ہیں
پتہ:پشاوری مسجد ککی
پرنسپل:سیدنواز صاحب
رابطہ:03339791294

یونیورسٹی پبلک ہائی سکول ککی  کےکلاس نہم کے طلبہ سے بورڈ کے  سالانہ امتحان کے تیاری کے سلسلے میں ہر سبجیکٹ میں ٹیسٹ لیا ...
16/02/2026

یونیورسٹی پبلک ہائی سکول ککی کےکلاس نہم کے طلبہ سے بورڈ کے سالانہ امتحان کے تیاری کے سلسلے میں ہر سبجیکٹ میں ٹیسٹ لیا جاتا ہے ۔
یونیورسٹی پبلک ہائی سکول ککی طلبہ کو کوالٹی ایجوکیشن دینے والا ککی کے سر زمین پر واحد ادرہ ہے۔

07/01/2026

آجکل کے دور میں آ پ دیکھیں گے کہ یونیورسٹی لیول کے سٹوڈنٹس کے لیے پریزینٹیشنز کرنا بہت مشکل ہوتا ہے جو کہ انکا دردسر بنتا ہے۔۔۔
الحمدللّٰه یونیورسٹی پبلک ہائی سکول ککی بنوں، ایک ایسا سٹینڈرڈ تعلیمی ادارہ ہے جسمیں طلباء کو چھوٹی جماعتوں سے پریزینٹیشنز کروائی جاتی ہیں تاکہ طلباء مستقبل میں آنے والے تمام مشکل حالات کا آسانی سے سامنا کر سکیں۔

05/01/2026

ہمارے سکول کے تیسری جماعت کے طالب علم کی خوبصورت پریزینٹیشن
جس میں اس نے پورے اعتماد اور شوق کے ساتھ اپنا تعارف پیش کیا ہے۔
ہم اپنے بچوں کی محنت، اعتماد اور سیکھنے کے جذبے پر فخر محسوس کرتے ہیں۔
دعا ہے کہ یہ ننھے ستارے علم و اخلاق میں مزید ترقی کریں۔

Address

KAKKI-Bannu-pakiatan
Bannu
HOUSENO1222

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when University public high school kakki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category