30/04/2024
On retirement the Great Teacher Amir Sultan Ali Shah
ہمارے بہت ہی محترم استاد جناب آمیر سلطان صاحب کا آج بطور استاد آخری دن تھا۔ ہم ان کی خدمات کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ، اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس کی انے والی زندگی آسان فرمائے ، آمین ثم آمین ۔