09/07/2026
فکری نشست
"شہادتِ رہبر، شہادتِ کربلا کا تسلسل ہے"
ڈان پبلک سکول اینڈ کالج، تھول نگر میں منعقدہ فکری نشست سے خطاب کرتے ہوئے شیخ محمد عسکری نگری نے شہادتِ امام حسینؑ کے ابدی پیغام، مزاحمت، حق و باطل کی دائمی کشمکش، اور ولایت کے تسلسل پر روشنی ڈالی۔
کربلا محض ایک تاریخی واقعہ نہیں بلکہ ہر دور میں حق کی سربلندی، ظلم کے خلاف استقامت، اور دینی ذمہ داری کا زندہ پیغام ہے۔
اللّٰہم اجعلنا من أنصار الحق و أهل الولایة.
#کربلا ؑ #ولایت #مزاحمت