GHS Azim Killa

GHS Azim Killa

Share

This page aims on focussing education related activities.

19/09/2025

Farewell to Principal Mr. Islam Ali.
End of an Era at GHS Azim Killa Bannu

18/08/2025

السلام علیکم! GHS عظیم کلہ کے کلاس 10th (موجودہ اور پاس آؤٹ) کے تمام طلباء سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ اپنے 'DMCs اور دیگر سرٹیفکیٹس حاصل کرنے کے لیے کل (19/08/2025، 07:00 AM) اسکول تشریف لائیں۔ نوٹ: (پچھلی کلاس کی کتابیں جمع کرائے بغیر، کوئی بھی اپنی ڈی ایم سی وصول نہیں کر سکتا)

18/08/2025

AOA! All the students of class 10th( current and passed out) of GHS Azim killa are Requested to visit the school tomorrow(19/08/2025, 07:00 AM) to receive their DMC's and other certificates.
Note: ( without submitting previous class books, none can receive his DMC).
In-charge Kausar Zaman

02/08/2025

مطیع اللہ۔ 972

02/08/2025

وقاص احمد 992

02/08/2025

عابد علی 1003

02/08/2025

ماشاء اللہ، جی ایچ ایس عظیم کلہ سے منسلک طلباء کے اہل خانہ، سکول سٹاف اور پورے علاقے کو مبارک ہو، جی ایچ ایس عظیم کلہ کے ستاروں نے BISE بنوں میں فلائنگ پوزیشنز حاصل کر لیں۔
نویں جماعت: محمد فیضان 518۔
دسویں جماعت: محمد عابد 1003۔
مجموعی طور پر 💯 % نتیجہ، اور یہ ایک اچھا شگون ہے کہ آنے والے سالوں میں، موجودہ اعلیٰ پیشہ ور تدریسی عملے کی کاوشوں کا میٹھا پھل آئے گا۔

01/03/2025

پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول عظیم کلہ مسٹر اسلام علی انسپکڑ(ریٹائرڈ ) محمد خان کیساتھ ان کے ہجرےپر ملاقات کررہے ہیں۔واضح رہے کہ انسپکٹر صاحب کا اپنے وقت کے انتہائی دیانتدار افسروں میں شمار ہوتا تھا۔ملاقات انتہائی خوشگوار رہی۔ جزاکم اللہ

06/01/2025

(ضروری اطلاع)
موسم سرما کی تعطیلات ختم ھونے پر تمام سرکاری تعلیمی ادارے کل 7 جنوری بروز منگل کھلیں گے.

04/01/2025

یوتھ ٹیلنٹ آرگنائزیشن
کویز کمپیٹیشن تھرڈ

یوتھ ٹیلنٹ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام ہونے والا ٹیسٹ ان شاءاللہ 5 جنوری 2025 بروز اتوار لیا جائے گا۔

رپورٹنگ ٹائم ان شاءاللہ صبح 10:30 AM

ٹیسٹ سنٹرز:
گورنمنٹ ہائی سکول سعد اللہ ایف آر بنوں (منگل میلہ)

گورنمنٹ پرائمری سکول (میل) ڈومیل خاص نزد تھانہ ڈومیل

اللہ تعالیٰ ہم سب کا خامی و مددگار ہو آمین ثم آمین

04/12/2024
Want your school to be the top-listed School/college in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Village Azim Killa
Bannu
0928