عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے سلسلے میں مسلم مڈل پبلک سکول ککی26 مئی 2026 سے 31 مئی 2026 تک بند رہے گا۔ ان شاء اللہ یکم جون 2026 بروز سوموار طلباء کی دوبارہ حاضری ہوگی۔
Muslim Public School Kakki
Its the Official Page Of Muslim Middle Public School Kakki
26/04/2026
خوشخبری !!!
مسلم ٹیوشن اکیڈمی ککی کے جماعت نہم و دہم میل / فی میل اور فسٹ ائیر فی میل کے نئے کلاسز کا باقاعدہ آغاز ی یکم مئی 2026 بروز جمعہ
سے ہوگا
بمقام ۔۔دانش پبلک سکول ککی
نوٹ۔۔نرسری تا ہشتم اور ایٹا و کیڈٹ کلاسز کا آغاز بھی یکم مئ سے بمقام مسلم مڈل پبلک سکول ککی میں ہوگا
مسلم مڈل پبلک سکول ککی میں جماعت ہشتم کے طلباء کے اعزاز میں الوداعی پارٹی کا انعقاد کیا گیا۔
یہ تقریب اگرچہ سادہ تھی، مگر طلباء کے درمیان محبت، خوشی اور یادگار لمحات نے اسے خاص بنا دیا۔ طلباء نے اپنے اساتذہ اور ساتھیوں کے ساتھ قیمتی وقت گزارا اور سکول زندگی کی حسین یادیں سمیٹیں۔
آخر میں رخصتی کے وقت اساتذہ کرام نے طلباء کو نیک تمناؤں، دعاؤں اور روشن مستقبل کی امیدوں کے ساتھ رخصت کیا، اور ان کی کامیابی کیلئے دعا گو رہے۔
❤️
08/04/2026
اعلانِ نتائج — ایک شاندار و جلال آفریں تقریب
آج مسلم مڈل پبلک سکول ککی میں سالانہ امتحانات 2026کے نتائج کا اعلان نہایت وقار اور تزک و احتشام کے ساتھ عمل میں لایا گیا۔ اس پُرمسرت اور روح پرور موقع پر نمایاں کارکردگی کے حامل پوزیشن ہولڈر طلباء میں انعامات تقسیم کیے گئے، جو ان کی انتھک محنت، خود اعتمادی اور علمی انہماک کا درخشاں مظہر ہیں۔
اس پروقار تقریب میں پرنسپل سر شاہ فہد خان اور ممتاز ماہرِ تعلیم و صاحبِ بصیرت شخصیت سر انعام خان نے طلباء کی علمی کاوشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے نہایت پُراثر اور دل آویز انداز میں مبارکباد پیش کی۔
یہ تابناک کامیابیاں طلباء کی شب و روز کی محنت، اساتذہ کی مخلصانہ رہنمائی اور والدین کی بے لوث دعاؤں کا حسین امتزاج ہیں، جو مستقبل میں مزید عظیم کامیابیوں کی نوید ثابت ہوں گی
🎊❤️🎊❤️
04/04/2026
مسلم مڈل پبلک سکول ککی میں محدود نشستوں کیلئے ایڈمیشن ٹیسٹ 5 اپریل بروز اتوار بوقت صبح 10:00 بجے
ہوگا
پتہ : بالمقابل ٹی ایم اے آفس ککی
🎉 بڑی خوشخبری! 🎉
مسلم مڈل پبلک سکول ککی بنوں میں نئے تعلیمی سیشن 2026-2027 کیلئے داخلوں کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔
📚 معیاری تعلیم، بہترین ماحول اور تجربہ کار اساتذہ کے ساتھ اپنے بچوں کے روشن مستقبل کی ضمانت حاصل کریں۔
🔹 محدود نشستیں --- آئیے جلدی کریں
🗓 داخلہ ٹیسٹ کی تاریخ:
5 اپریل، بروز اتوار
📌 جلد رجسٹریشن کروائیں اور اس بہترین موقع سے فائدہ اٹھائیں۔
مزید معلومات کیلئے سکول انتظامیہ سے رابطہ کریں
03176144943
0335 9272629
0335 5965813
پتہ :-- بالمقابل ٹی ایم اے آفس ککی
مسلم پبلک سکول ککی عید الفطر کی تعطیلات کے بعد 24 مارچ 2026 کو دوبارہ حاضری ہوگی
❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Bannu