23/09/2026
الحمدللہ! بچوں کی انگلش لینگویج کلاسز کا باقاعدہ آغاز
فارورڈ انگلش لرننگ اینڈ کمپیوٹر اکیڈمی، ٹاؤن شپ بنوں میں بچوں کے لیے خصوصی انگلش لینگویج کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔
📚 بچوں کی انگلش اسپیکنگ، کمیونیکیشن، ریڈنگ، رائٹنگ، گرامر اور درست تلفظ پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔
اگر آپ بھی اپنے بچوں کی English Communication Skills بہتر بنانا چاہتے ہیں تو آج ہی ان کا داخلہ کروائیں۔
🕑 کلاس ٹائم: 02:00 PM
عارف پلازہ، ٹاؤن شپ بنوں
👨🏫 سر محمد ہارون خان
📞 0335-9131270 | 0331-3159573
🎓 مضبوط بنیاد، بہتر انگلش اور پُراعتماد مستقبل!