Gps Nazar Gul Gangi Khel Sdw Bannu
School Learning Activities
گورنمنٹ پرائمری سکول نظر گل گنگی خیل سب ڈویژن وزیر بنوں میں بروز جمعہ31/05/2024 ایک چھوٹا سا پروگرام منعقد ہوا ۔۔جس میں بچوں نے انگلیش ،قومی اور مقامی زبانوں میں تقاریر اور مکالمے پیش کئے گئے۔گنگی خیل جیسے پسماندہ علاقے میں ایسے پروگرام ہمارے لئے اور یہاں کے لوگوں کے لئے قابلِ فخر اور میرے انتھک محنت ومشقت کا منہ بولتا ثبوت ہیں ۔کے پی گورنمنٹ بلخصوص ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے مؤدبانہ گزارش کی جاتی ہیں
کہ اس سکول کے بچوں کےلئے سکالرشپ اور سکول انتظامیہ سے تعاون جاری رکھیں ۔انشاءاللہ عنقریب یہاں کے بچے قوم وملت کے ترقی کے لیے کردار ادا کرتے رہیں گے ۔۔
گورنمنٹ پرائمری سکول نظر گل گنگی خیل سب ڈویژن وزیر بنوں میں تیسری جماعت کے طالب علم محمد کامران عنوان "میرا وطن پاکستان" پر speach پیش کر رہے ہیں ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Bannu