پروفیسرڈاکٹر صفدر رحمان غازی، انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ بنوں کی والدہ ماجدہ بقضائے الٰہی وفات پا چکی ہیں.
انا للہ وانا الیہ راجعون.
نمازہ جنازہ آج اُن کے آبائی گاؤں ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بعداز نماز عصر ادا کی جائے گی.
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے.
آمین ثم آمین یا رب العالمین
University of Science & Technology, Bannu
The UST Bannu is a newly established
University of Science and Technology Bannu (UST Bannu) aspiration is to bridge disciplines and establish new partnerships while identifying creative approachesof enhancing academic quality and research potentialities.
02/01/2026
پروفیسر اقبال زمان ,پروفیسر محمد ابراہیم خان کے ولد محترم حاجی بہادر زمان بقضائے الہی وفات پا گئے ہے جس کے نماز جنازہ اج بمورخہ 02/01/2026
بروز جمعہ بوقت ساڑھے 11 بجے
کوٹکہ غریب آباد بازار احمد خان میں ادا کی جائے گی
05/08/2025
لکی مروت
محلہ سعید خیل نزد ریلوے اسٹیشن میں ایف سی اہلکار عطاء اللہ والد محمد کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے اپنے ہی بھٹک میں شہید کر دیا
وہ چھٹی پر ایا ہو تھا
پولیس
بنوں یونیورسٹی میں جرنلزم اینڈ ماس کمیونیکشن (صحافت و ابلاغ عامہ)کے داخلوں کا آغاز
اطلاع برائے امیدواران ETAE ٹیسٹ
تمام امیدواران جو سنیچر اور اتوار کے روز ETAE ٹیسٹ کے لیے آ رہے ہیں، انہیں مطلع کیا جاتا ہے کہ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں کے گیٹ نمبر 2 (چڑیا گھر والی سائیڈ، اندرون ٹاؤن شپ) کا استعمال کریں۔
مزید برآں، پارکنگ کی سہولت یونیورسٹی کے اندر موجود ہے۔
براہ کرم وقت سے پہلے پہنچ کر اپنی سہولت کو یقینی بنائیں۔
06/05/2025
بنوں یونیورسٹی کے نئے وائس چانسلر عزت مآب پروفیسر ڈاکٹر جہانزیب خان نے چارج سنبھال لیا
یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں کے لیے یہ باعثِ مسرت خبر ہے کہ حکومتِ خیبر پختونخوا نے پروفیسر ڈاکٹر محمد جہانزیب خان (ریٹائرڈ)، سابق چیئرمین، شعبہ نفسیات، جامعہ پشاور کو چار سالہ مدت کے لیے یو ایس ٹی، بنوں کا وائس چانسلر مقرر کر دیا ہے۔ ان کی تقرری کا اطلاق فوری طور پر دو سال کے لیے ہوگا، جبکہ مزید دو سالہ مدت کارکردگی کی بنیاد پر مشروط ہوگی۔
ہم ڈاکٹر صاحب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ اُن کی قیادت میں یونیورسٹی ترقی و کامیابی کی نئی بلندیوں کو چھوئے گی۔
( اعلان فوتگی)
إِنَّا للہ وَاِنّا اِلیہِ راجعون
تمام احباب کو اطلاع دی جاتی ہے۔ کہ محمد سلام شاہ،سابقہ ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن بنوں یونیورسٹی کی والدہ محترمہ برضائے الٰہی وفات پا چکی ہیں. جس کی نماز جنازہ بروز سوموار بتاریخ 28 اپریل 2025 ، بمقام گڑھی سیدان ممش خیل ، بوقت 9 بجے صبح ادا کی جائےگی۔
تمام یونیورسٹی ملازمین اور دوست احباب کو نماز جنازہ میں ثواب کی نیت سے شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
تمام متعلقہ طلباء اور منتظمین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ بنوں یونیورسٹی میں 14اپریل 2025ء بروز سوموار سے شروع ہونے والا فٹ بال ٹورنامنٹ چیف ارگنائزر امین اللہ کے والد بزرگوار کی اچانک وفات کی وجہ سے منسوخ کیا جاررہا ہے- نئے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا- یونیورسٹی کے وائس چانسلر صاحب، اساتذہ ملازمین اور طلبہ امین اللہ کے اس غم میں برابر کے شریک ہیں اور مرحوم کی مغفرت کے لئے اللہ رب العزت کے دربار میں دعاگو ہیں-
11/04/2025
All those candidates who passed the ATS admissions test are directed to appear in interview on monday(24 March) in the respective departments.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Bannu
28100
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |