سیکیورٹی فورسسز کی جانب سے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئےبنوں میں نقل حرکت پر پابندی لگا دی گئی ہے جس کی وجہ سے آج کالج بند رہے گا
Govt.College of Nursing Bannu
Bs.Nursing
09/01/2026
تمام نیو نرسنگ سٹوڈنٹس کا مطلع کیا جاتا ہے کہ12 تاریخ سے کلاسسز سٹارٹ ہورہے ہیں لخاظہ اپنی حاضری یقینی بنائے
PHSA
کی ویب سائٹ پر سکینڈ میرٹ لسٹ BSN اپلوڈ ہوچکا ہے
03/12/2025
نرسنگ ایڈمیشن تاریخ بڑھادی گئی ہے پراونشل ہیلتھ اکیڈمی کی طرف سے براے مہربانی اس سے فائدہ اٹھائے
16/11/2025
ویب سائٹ پر لسٹ اپلوڈ ہوچکے ہیں
05/11/2025
30/10/2025
Under PHSA Network in Zab Postgraduate Paramedical institute Duranpur Peshawar
4years Degree Program in Different category
08/09/2025
بی ایس نرسنگ 2025/2029 ایڈمیشن سٹارٹ ہوگئی ہے آنلائن اپلائی کی آخری تاریخ ہے 29/09/2025 PHSA کی ویب سائٹ پر
26/07/2025
کلام بی بی یونیورسٹی بنوں میں BS نرسنگ ایڈمیشن شروع اس یونیورسٹی میں صرف اور صرف فیمیل ایڈمیشن لے سکتی ہے میل نہیں
اس میں مکمل سٹاف بھی فیمیل کا ہے
اسلام علیکم بنوں عوام کیلئے خوشخبری اس دفعہ کلام بی بی یونیورسٹی بنوں میں بھی بی ایس نرسنگ کا آغاز کردیا گیا ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Bannu
28100