01/01/2026
Result of the 1st semester exam.
Education
01/01/2026
Result of the 1st semester exam.
01/09/2025
Welcome Welcome
19/04/2025
Prize 🏆 distribution and farewell program for Maulana Muhib Ullah (TT) at GMS Gamber Bannu.
09/04/2025
.الحمدللہ، نیا سیشن شروع ہو گیا ہے، تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو وقت پر بھیجیں۔
05/03/2025
First paper of Annual exam 2025 at GMS Gamber.
27/02/2025
Gamber_FareWell_Party for class 8th . #
الوداعی تقریب ایک ایسی شاندار روایت ہے جسے جانے والے طلبہ تاحیات یاد رکھتے ہیں اور اسے ایک اعزاز سمجھتے ہیں۔ اس موقعے پر ملی جلی کیفیت دیکھنے کو ملتی ہے ایک طرف طلبہ اپنے پچپن کے ساتھیوں اور اساتذہ سے جدا ہونے پر افسردہ ہوتے ہیں، ان کے ساتھ گزرے خوبصورت لمحات کی وجہ سے بچھڑنے کا بھی دکھ تو دوسری طرف اگلی منزل کی جانب بڑھنے پر خوشی بھی
وہی کاروان وہی راستے وہی زندگی وہی مرحلے
اپنے اپنے مقام پر کبھی تم نہیں کبھی ہم نہیں
19/02/2025
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ سالانہ امتحانات 5 مارچ سے شروع ہوں گے۔ لہذا برائے مہربانی اپنے بچے کے امتحان کی تیاری پر توجہ دیں۔