09/09/2026
السلام و علیکم!!!
نئے طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید,
عباسی ماڈل سکول شمشی خیل میں نئے داخلے جاری ہیں، اور اسی سلسلے میں کوٹکہ پیر والی شاہ، شمشی خیل سے میر حسن شاہ صاحب نے اپنے بچوں کا داخلہ اسی سکول میں کرایا .
والدین کا ہم پر اعتماد ہمارے لیے محض اعزاز نہیں بلکہ ایک عظیم ذمہ داری ہے ۔۔۔ شُکریہ
از طرف!
پرنسپل عباسی ماڈل سکول شمشی خیل بنوں ۔۔۔