الحمدللہ اللہ تعالٰی کے فضل وکرم سے امسال2025 کا سیشن اختتام کو پہنچ چکا ہے۔اکیڈمی ھذا کے اساتذہ کرام اور طلباء کو بہت بہت مبارک ہو کہ آپ سب نے کلاسسز کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے مطلوبہ ہدف 5 ماہ کے مناسب دورانیے میں حاصل کر لیا۔انشاءاللہ آپ سب کی دعاؤں سے کوشش یہی ہوگی کہ کوالٹی کو برقرار رکھا جائے تاکہ والدین اور طلباء کا اعتماد بحال ہو۔مزید یہ، کہ اگر سٹاف سے مشاورت کے بعد دوسرا سیشن شروع کرنا تھا تو وقت کی کمی کے باعث یہ سیشن صرف ان چیپٹرز تک محیط ہو گا کہ جس سے صرف طلباء کا پیپر پورا ہو سکے۔مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔شکریہ
0335423832
The Brainiacs Tuition Academy Mir sher khan Chowk
It's One of the best academies in Bannu.There are special teachers for each science subject.
16/05/2025
Be Ready My Dear Students...
20 May
2025
3PM
02/04/2024
For More Updates follow the page.
29/12/2023
Be ready:...........
24/10/2023
اکیڈمی ھذا میں جماعت نہم اور دہم کے لیے نئے کلاسز کا آغاز 20 اکتوبر سے ہو چکا ہے لہذا اگر ایسے سٹوڈنٹس ہو کہ وہ پچھلے سیشن سے رہ گئے ہوں یہ ان کے لیے ایک اچھا موقع ہے ۔
پتہ:دی برینیاکس ٹیوشن اکیڈمی میرشیر خان چوک ممہ خیل بنوں ۔
03355423832
دی برینیاکس ٹیوشن اکیڈمی میرشیر خان چوک میں FSc فرسٹ ایئر کلاسیسز کا آغاز ۔انشاللہ یکم اکتوبر سے ۔
کیا اکیڈمی ھذا نے جماعت نہم اور دہم کے کورسیز مکمل کیے ؟
کیا جماعت نہم اور دہم کے طلباء اکیڈمی سے مطمئن ہیں؟
واقعی میں طلباء کوSLOs طریقے سے پڑھایا گیا؟
بورڈ نے جو ماڈل پیپر شیئر کئے کیا ان کے بارے میں طلباء کو سمجھایا گیا؟ اس طرح کے اور سوالات جو آپ کے ذہن میں ہوں تو دیر کس بات کی پوچھئے ہمارے سٹوڈنٹس سے یا پھر وزٹ کریں۔
دی برینیاکس ٹیوشن اکیڈمی میرشیر خان چوک ممہ خیل بنوں۔
پتہ: کوہسار پبلک سکول میر شیر خان چوک۔
موبائل #03355423832
Monthly Test Maths, Physics.
Inshallah new groups of class 9th and 10th will be start soon, keep in touch with the Brainiacs tuition academy Mir sher Khan Chowk Bannu.
The Brainiacs tuition academy Will resume its classes from tomorrow on Monday.
Time 6AM to 9:30AM
Morning
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Bannu