Student Name: Faiqa
Father Name: Muhammad Hussain
Class: Play Group
Area: Nawaz Abad
ماشاءاللہ ہمارے اسکول کی پلے گروپ کی ننھی طالبہ نہایت خوبصورت، پُراعتماد اور روانی کے ساتھ تین کا پہاڑا اپنی کلاس کے سامنے سنا رہی ہے۔ اتنی کم عمر میں اس کی یہ کارکردگی اس کی محنت، دلچسپی اور سیکھنے کے شوق کو ظاہر کرتی ہے۔ یہ کامیابی ہمارے فیمیل اسٹاف کی انتھک محنت، لگن اور بچوں کو محبت و خلوص کے ساتھ پڑھانے کے بہترین انداز کا واضح ثبوت ہے، جو ننھے طلبہ کی مضبوط تعلیمی بنیاد رکھنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
The Muslim Scholars Public High School Lerra Poll Miryan Road Bannu
One of the finest institute of education
نام:حسین احمد
والد کا نام: مولانا والی اللہ
گاؤں: گیڈی کلہ مداخیل
ماشاءاللہ
پانچویں جماعت کے طالب علم حسین احمد نے استاد کے مقام و مرتبے پر ایک نہایت خوبصورت اور پُراثر نظم پیش کی۔ حسین احمد نے اعتماد، واضح لہجے اور دل سے ادا کیے گئے الفاظ کے ذریعے استاد کی عظمت، محنت اور شفقت کو شاندار انداز میں بیان کیا۔ اس کی پیشکش سے یہ بات واضح تھی کہ وہ اپنے اساتذہ کے لیے دل میں گہرا احترام اور محبت رکھتا ہے۔
04/06/2023
دی صفہ مڈل پبلک سکول لیڑہ پل میریان روڈ میں ماہانہ ٹیسٹ میں پوزیشن لینے والے طلباء اپنے معزز ٹیچرز سے ٹرافیاں وصول کر رہے ہیں۔ ہم اس طرح کے ٹیسٹ ہر مہینے لینگے اور بچوں کے آپس میں کمپیٹیشن کا رجحان پیدا کرنے کے لیے ان میں انعامات تقسیم کرینگے۔
یاد رہے ہم نے ہر بچے کا ٹیسٹ اس کے سرپرست اعلی کو اس کے سائن کے لیے بھی بھیجا ہے تاکہ اس کو اپنے بچے کا پتہ ہو کہ میرا بچہ پڑھائی میں کیسا ہے۔
اچھے رشتوں کی طرح اچھے اسکول کی تلاش بھی ایک مسئلہ ہے۔ اکثر والدین کی خواہش ہوتی ہےکہ اُن کا بچہ ایسےا سکول میں پڑھے جس کی صرف عمارت ہی اچھی نہ ہو بلکہ پرنسپل ، اساتذہ، اسٹاف اور ماحول بھی بہت اعلیٰ ہو۔ وہ اپنے بچوں کو ایسے ہاتھوں میں دینا چاہتے ہیں جہاں بچے بہترین تعلیم و تربیت کے حصول کے ساتھ ساتھ خود کو ذہنی ، جذباتی اور جسمانی طور پر محفوظ خیال کریں۔ وہ ایسی تعلیم حاصل کریں جس کی مدد سے مستقبل میں وہ معاشرے کے اچھے شہری بھی بنیں اور کامیاب انسان بھی ۔
لہذا اگر آپ اپنے بچوں کے لئے بہترین سکول کی تلاش میں ہو تو دی صفہ مڈل پبلک سکول آپ کے بچوں کے لیے بہترین سکول ثابت ہو سکتا ہے۔
20/05/2023
الحمداللہ ثمہ الحمداللہ
دی صفہ مڈل پبلک سکول لیڑہ پل میریان روڈ میں روزانہ کی بنیاد پر نئے بچے داخل ہو رہے ہیں۔ یہ ہمارے محترم اساتذہ کرام کی محنت کا نتیجہ ہے کہ وہ بچوں کی دینی و عصری تربیت کے ساتھ ساتھ اخلاقی تربیت بھی کر رہی ہیں۔ ہم ان والدین کا شکریہ ادا کرتے ہیں جو ہم پر بھروسا کرکے اپنے بچوں کو ہمارے سکول میں داخل کرواتے ہیں۔ انشاءاللہ ہم امانت سمجھ کر آپ کے بچوں کی تعلیم و تربیت میں کوئی کسر نہیں چھوڑینگے۔
29/04/2023
ہمارے محترم اساتذہ بچوں میں مفت کتابیں تقسیم کر رہے ہیں۔ ہم والدین کو آخری حد تک ریلیف دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انشاءاللہ دی صفہ مڈل پبلک سکول کو ہم ایک مثالی ادارہ بنائے گے۔
15/04/2023
“No one is perfect – that’s why pencils have erasers.”
– Wolfgang Riebe.
The Suffah Middle Public School Lerra Poll Meryan Road 1st Class Students are busy with the activity about "Matching shapes and doing colors in it"
10/04/2023
اپنے بچوں کے لیۓ بہترین سکول کا انتخاب والدین کی اولین ذمہ داریوں میں سے ایک بڑی ذمہ داری ہے اور یقیناً یہ ایک مشکل فیصلہ بھی ہے۔
اور انشاءاللہ دی صفہ مڈل پبلک سکول اپکے بچوں کے لیۓ ایک بہترین ادارہ ثابت ہوسکتا ہے۔ لہذا اپنے بچوں کو آج ہی دی صفہ مڈل پبلک سکول میں داخل کروائیں۔
الحمداللہ آج ہمارے سکول میں نئے طلباء داخل ہوئے اور لوگوں کا ہمارے ادارے پر اعتماد اسی بات سے ظاہر ہوتا ہے۔جو ہمارے ادارے کے لیے نیک شگون ہے۔
15/03/2023
اپنے بچوں کے لئے اچھے سکول کا انتخاب والدین کی اولین ذمہ داری ہے۔
دی صفہ مڈل پبلک سکول لیڑہ پل میریان روڈ میں نئے کلاسز کا اغاز یکم اپریل سے ہو رہا ہے لہذا بہترین اساتذہ کی زیر نگرانی اپنے بچوں کو دی صفہ مڈل پبلک سکول میں داخل کروائیں اور اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ بنائیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Miryan Road Lerra Poll Bannu
Bannu
0928
Opening Hours
| 09:00 - 17:00 |