Bannu Education Forum

Bannu Education Forum

Share

The Bannu Education Forum promotes education, welfare, and a study culture in Bannu and FR Bannu regions.

We also help students secure admissions to colleges and universities across Pakistan.

21/02/2026

BZU( Bahauddin zakrya University Multan ) Pashtoon Students...

10/06/2025
10/06/2025

اسلام عليكم..
اميد ہے آپ سب خیریت سے ہونگے..
فاٹا کے طلبہ و طلبات متوجہ ہو.. ‼️

بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں داخلے شروع ہو چکے ہیں!

علم کی روشنی پھیلانے والا چراغ ایک بار پھر روشن ہو چکا ہے۔ جنوبی پنجاب کا عظیم علمی مرکز، بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان نئے تعلیمی سال کے لیے داخلوں کا آغاز کر چکا ہے۔ یہ وہ ادارہ ہے جہاں علم، تحقیق، تربیت اور کردار سازی کو یکجا کیا جاتا ہے۔ اگر آپ ایک روشن مستقبل کے خواب دیکھتے ہیں تو یہ وقت ہے کہ آپ اپنے ان خوابوں کو تعبیر دیں۔

بی زیڈ یو، جو کہ پاکستان کی صفِ اول کی جامعات میں شمار ہوتی ہے، نے مختلف شعبہ جات میں بیچلر پروگرامز میں داخلے کا اعلان کر دیا ہے۔ خواہ آپ سائنس، آرٹس، سوشیالوجی، بزنس، ایگریکلچر یا کسی بھی دوسرے شعبے سے دلچسپی رکھتے ہوں، بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں آپ کے لیے مواقع موجود ہیں۔

داخلے کی اہم معلومات:

آن لائن اپلائی کرنے کی سہولت دستیاب ہے۔

داخلے کے تمام پروگرامز کی تفصیلات یونیورسٹی کی آفیشل ویب سائٹ پر موجود ہیں۔

ہر شعبے کے داخلے کے لیے مخصوص اہلیت، میرٹ اور شرائط وضوابط دی گئی ہیں۔

آن لائن فارم پر کرنے کی آخری تاریخ کو مدِنظر رکھنا نہایت ضروری ہے۔
آنلائن اپلائی کی آخری تاریخ 30-06-2025

کیوں چُنیں بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی؟

پاکستان کی ہائر ایجوکیشن کمیشن سے منظور شدہ معیاری تعلیم۔

سینکڑوں ایکڑ پر پھیلا ہوا خوبصورت، پرامن اور جدید سہولیات سے مزین کیمپس۔

تجربہ کار اساتذہ، جدید لیبارٹریز، تحقیق کے بے شمار مواقع، اور طلبہ کے لیے سکالرشپ پروگرامز۔

طلبہ تنظیمات، سیمینارز، ورکشاپس اور دیگر ہم نصابی سرگرمیاں، جو طالبعلم کی شخصیت کو نکھارتی ہیں۔

یاد رکھیں!
داخلے کا یہ موقع آپ کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کی پہلی سیڑھی ہے۔ اپنے مستقبل کو سنوارنے کا یہ وقت ہے۔ دیر مت کریں، آج ہی اپلائی کریں اور علم کی اس دنیا کا حصہ بنیں جہاں صرف ڈگری نہیں، زندگی بنتی ہے۔

مزید معلومات اور اپلائی کرنے کے لیے یونیورسٹی کی ویب سائٹ وزٹ کریں:
www.bzu.edu.pk
https://portal.bzu.edu.pk/admissions/

علم کی روشنی، بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کی پہچان!
ایک قدم آگے، ایک قدم کامیابی کی جانب!

پشتون سټوډنټس کونسل فاٹا
بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان
بنوں ایجوکیشن فورم

14/03/2025

This is completely false information and pure propaganda. No one has harassed anyone; the students simply gathered to demand their legal rights. In response, the BZU administration and Punjab police brutally attacked them to cover up their own faults.

RO Muqarab is already involved in corruption cases in BZU. He is using the Vice Chancellor and teachers' authority against students to damage the university's reputation.

The university has completely failed to manage the situation and has instead involved the police.

This brutal attack on students is highly condemnable and an open violation of their rights. Instead of addressing legitimate concerns, the BZU administration and Punjab police resorted to violence, exposing their failure. Such oppressive tactics will only damage the university’s reputation and must be condemned at all levels.

14/03/2025

Pashtun Students Facing Police Brutality at Bahauddin Zakariya University, Multan

Pashtun students at Bahauddin Zakariya University, Multan, were holding a peaceful protest when Punjab Police launched a violent crackdown against them. Several students were severely injured due to police brutality, while others, including the Council President Waqas and General Secretary Haris, were arrested without justification.

A heavy police presence now surrounds the university, and students are facing relentless assaults every hour. This blatant violation of students' rights and democratic freedoms is unacceptable.

We urgently appeal to all student organizations, human rights groups, and civil society to raise their voices against this unlawful oppression. We demand that Chief Minister Maryam Nawaz Sharif, political leaders, and higher authorities recognize us as students and rightful citizens of this country and immediately address our concerns.

Justice must prevail. End police brutality against students!

24/10/2024

پختونخوا اور فاٹا کے وہ والدین جس کے بچے پڑھ رہے ہیں متوجہ ہو

دانش سکولز میں سال 2025 کے لیے جماعت ششم میں داخلوں کا اعلان ہوچکا ہے۔

ٹیسٹ بتاریخ 8 دسمبر 2024 بروز اتوار کو ہوگا

صوبہ سندھ، بلوچستان ، کے پی کے ، فاٹا کے امیدواروں کا ٹیسٹ 24 نومبر کو ہوگا

ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد داخل ہونے والے خوش نصیب امیدواروں کو ایف ایس سی تک مفت تعلیم ، رہائیش ، کھانا، جوتا کپڑے، دیگر سہولتیں ملتی ہیں

انٹر میڈیٹ کے بعد PEEF سے معاہدے کے تحت یونیورسٹی میں داخلہ کے بعد ماسٹرز تک وظائف

ہر کیمپس میں اوسط 1500 بچہ داخلہ امتحان دیتا ہے جن میں سے 100 امیدواروں کو داخلہ امتحان میں کارگردگی کی بنیاد پر داخلہ ملتا ہے۔

15/09/2024

یہ بچی جس کا نام مریم ہے دو چھوٹے بچے اور بھی ہے اسکے ساتھ، اپنا تعلق بنوں سے بتاتی ہے راولپنڈی کسی رشتے دار کے گھر آئے تھے گھر سے باہر نکلے لیکن واپسی کا راستہ بھول گئے اگر کس بھائی کو ان کے گھر والے یا رشتے داروں کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں 03173025570

Photos from Bannu Education Forum's post 18/07/2024

نن مونګه دې *سب ډوېژن وزېر ډومېل* مختلفو سکولونو او کالجونو ته دې *بهاوالدين زکریا پوهنتون* دې فری (مفت) داخلي باره کښې دوره اوکړه‌ او هغوي سوشل ميډيا اډمینان او پرنسپلانو ساره مو ناسته اوکړه، هغوي راته اوويل چي انشاالله مونګ به تاسو ساره په دې کمپاين کې برخه اوخلي ، او خپلې سوشل ميډيا پلېټ فارم سهه با اشتهار درته پوسټ کوی ، او خپلو فارغ شوي طالبعلمانو سره به ئي هم شئير کوی،
چې په هغه کې
*مسلم ماډل سکول اېنډ کالج ډومېل*
*خېبر ماډل سکول اېنډ کالج ډومېل*
*سټېنفورډ ماډل سکول اېنډ کالج ډومېل*
*ګورنمنټ هائير سېکنډری سکول اېنډ کالج ډومېل*
*اېکسپرټ ساینس سکول اېنډ کالج اېس ډی ډبليو ډومېل*
*آکسنفورډ ګروپ آف سکول اېنډ کالج ډومېل*
*فرنټېر ماډل سکول اېنډ کالج ډومېل*
شامل دی
تاسو ته پته دو چې بهاوالدين زکریا پوهنتون کې دې اېکس فاټا او اېف آر ( قبايلي سيمو طالبعلمانو (طلبه او طالبات)دې پوره په هر ډېپارمېنټ کښي سلور سلور فری(مفت) سېټس دی ،
چې په هغه کې
*داخلي فېس فری (مفت)*
*سمسټر فېس فری (مفت)*
*هاسټل فېس فری (مفت)*
*مېډېکل فری (مفت)*
*ټرانسپورټ فری (مفت)*
دا سهولتونه پکښې مفت دې
نو راشۍ او دغې موقع نه فائده واخلۍ،
شکريه

15/07/2024

Visit *page*_
*https://www.facebook.com/share/v/iTJ9u3XLgzsvCLYr/?mibextid=oFDknk*

*https://www.facebook.com/share/p/G1o8jHoRXDUd5Bf2/?mibextid=oFDknk*

*_WhatsApp link_* https://chat.whatsapp.com/F8fxctq3Xdg1QAjNdxGD2X

*Assalam-o-Alaikum!*

_I hope you are all enjoying your life.Today, I am going to share some very important updates with you_ .

BZU BS Admission, Fall-2024 - Last date to Apply Extended upto

*29th July, 2024*

The Entry Test for B.Sc. Engineering programs, BS Graphic Design, BS Fine Arts and BS Textile Design program will be held on *01-08-2024*.

_*یہاں پر جتنے بھی دوستspecially جو FR bannu سے ہے*_
_آپ سب براہ مہربانی اس لنک کو اپنے ان دوستوں کے ساتھ share کریں جو BZU میں ایڈمیشن لینے کے خواہشمند ہیں اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ share کریں_
تاکہ جن سٹوڈنٹس کو financial مسائل ہے وہ اسے مستفید ہو سکیں

_*ایک اور مزے کی بات female students کیلئے یہ بہت بڑی opportunity ہے*_
*کیونکہ انکا میرٹ بہت ہی کم نمبروں سے کسی بھی ڈیپارٹمنٹ میں باآسانی بن جاتا ہے*
_*تو جن کا کوئی اپنا ہے تو اس کو ضرور inform کریں کیونکہ ہمارا علاقہ اس لہاذ بہت پیچھے ہے۔*_

*اگر کسی کو کوئی بھی انفارمیشن چاہیے*

_*Then feel free to ask* ._

*شکریہ!*
Bannu Education Forum

10/07/2024

اے baha ud din zakarya university فری اڈمیشن اپلائ شیری دی کا سوک دے اڈمیشن خواہش لرائ. نو میژ درتہ حاضر یی..
Sub division wazir domicile.
1st year results card
ڈومیل..
03451632261.
Anwar saeed wzr.

+92 312 8400670
Ishfaq

فری اڈمشن..
فری ہسٹل.
فری ٹرانسپورٹ.
فری انٹرنیٹ.

Want your school to be the top-listed School/college in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

FR Bannu(Domel, Jani Khel, Baka Khel)
Bannu
28010