23/08/2026
🚀 Microsoft Word میں Calculator بنائیں! 🧮
کیا آپ جانتے ہیں کہ Microsoft Word کے اندر بھی ایک Smart Calculator بنایا جا سکتا ہے؟ 😲🔥
اس ویڈیو میں میں آپ کو بتاؤں گا کہ Microsoft Word میں Macro (VBA) کی مدد سے ایک Professional Calculator کیسے بنایا جاتا ہے۔
آپ صرف ڈیٹا Enter کریں، اور Calculator خود بخود Calculation کرے گا۔ چاہے رقم سینکڑوں میں ہو، لاکھوں میں یا Millions میں! 💰📊
اس ویڈیو میں آپ سیکھیں گے:
✅ Microsoft Word میں Calculator بنانا
✅ Macro / VBA کا استعمال
✅ Automatic Calculation
✅ Professional Calculator Design
✅ Step-by-Step مکمل طریقہ
اگر آپ MS Word، Excel، VBA اور Computer Skills سیکھنا چاہتے ہیں تو پیج کو Follow اور چینل کو Subscribe ضرور کریں۔ ❤️
👇 کمنٹ میں بتائیں:
کیا آپ Microsoft Word میں ایسا Calculator بنانا سیکھنا چاہتے ہیں؟