Stanford Tuition Academy Bannu STA

Stanford Tuition Academy Bannu STA A project of Kabul English Language and Computer Academy Bannu

انشاء اللہ بنوں کی سر زمین پر سٹینفورڈ ٹیوشن اکیڈمی کابل اکیڈمی کی طرح  سائنس مضامین میں ایک معیاری اکیڈمی ثابت کرینگے ۔...
28/04/2024

انشاء اللہ بنوں کی سر زمین پر سٹینفورڈ ٹیوشن اکیڈمی کابل اکیڈمی کی طرح سائنس مضامین میں ایک معیاری اکیڈمی ثابت کرینگے ۔ أئیے اپنے بچے اور بچیوں کو اس معیاری اکیڈمی میں رجسٹر کر وائیں۔

27/04/2024

نہم (9th) گرلز برانچ کے لئے رجسٹریشن جاری ہے ۔ کلاسز کا اغاذ 2 مئ 2024 سے۔
پتہ ۔ فاران سکول نزد قاری مسجد غلہ منڈی ۔
رابطہ۔ 03369734158

نہم کلاس (9th)سائنس ٹیوشن کلاس کا اغاذ ہو چکا ہے ۔  اپنے بچوں کو  ہمارے ساتھ اس معیاری اکیڈمی میں داخل کروائیں۔ ایم ڈی ۔...
23/04/2024

نہم کلاس (9th)سائنس ٹیوشن کلاس کا اغاذ ہو چکا ہے ۔ اپنے بچوں کو ہمارے ساتھ اس معیاری اکیڈمی میں داخل کروائیں۔
ایم ڈی ۔ لیکچرر نور کلام وزیر اینڈ ڈاکٹر عرفان وزیر ۔
پتہ ۔ غلہ منڈی چوک خیبر ہاسٹل
رابطہ ۔ 03369734158

والدین کی پر زور مطالبے پر عید کے بعد میٹرک اور ایف ایس سی  سائنس ٹیوشن کے لئے فیمل برانچ کا افتتاح کرینگے ۔3 اپریل سے  ...
02/04/2024

والدین کی پر زور مطالبے پر عید کے بعد میٹرک اور ایف ایس سی سائنس ٹیوشن کے لئے فیمل برانچ کا افتتاح کرینگے ۔3 اپریل سے 30 اپریل تک رجسٹریشن جاری ہے۔
ایم ڈی لیکچرر نورکلام وزیر اینڈ ڈاکٹر عرفان وزیر
رجسٹریشن کے لئے نیچے دیئے گئے نمبر پر بذریعہ کال یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں ۔
ڈاکٹر عرفان وزیر 03369734158

07/01/2024

Mashallah Physics class by Abdul Basit khan .
STA is the name of quality .......
MD Lecturer Noor Kalam Wazir
And Dr Irfan Wazir
Address: khyber Hostel Ghalamandi

03/12/2023

. . . . . . . . . . . . . . . . . . STA . . . . . . . . . . . . . . .
سائنس اکیڈمی میں کیڈٹ کالجز کے طلباء کے لئے 9th and 10th سپیشل کلاسز کا أغاذ بروز بدھ بتاریخ 6 دسمبر صبح 11 بجے سے کیا جائیگا ۔تمام طلباء وقت پر انے کی کوشش کریں۔
رابطہ نمبرز ۔ 03369734158 .03328885983

بہت بڑی خوشخبری طلباء کے نام ۔ یورپ بیلجئیم سے فارغ ڈاکٹر فیروز خان نے باقاعدہ طور پر سٹینفورڈ ٹیوشن اکیڈمی Join کیا ہوا...
29/09/2023

بہت بڑی خوشخبری طلباء کے نام ۔ یورپ بیلجئیم سے فارغ
ڈاکٹر فیروز خان نے باقاعدہ طور پر سٹینفورڈ ٹیوشن اکیڈمی Join کیا ہوا ہے ۔ یا د رہے کہ ڈاکٹر فیروز خان بنوں یونیورسٹی میں ذوالوجی ڈیپارٹمنٹ میں لیکچرر کے طورپر اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں ۔ انشاء اللہ بنوں کی سر زمین پر STA ایک برانڈ بنتا جار ہا ہے ۔
انتہائی خوش آئند بات کہ یورپ سےفارغ تجربہ کار ڈاکٹر فیروز خان 9Th and 10Th کے بچوں کو بیالوجی کا مضمون پڑھایئنگے۔
ایم ڈی لیکچررنورکلام وزیر ایم فل انگلش ایپلائیڈلینگویسٹکس اینڈ ڈاکٹر عرفان وزیر ۔
رجسٹریشن کے لئے رابطہ کریں ۔
03369734158
0335 6617560
03328885983 .

21/09/2023

بنوں غلہ منڈی میں کمسٹری کے مایہ ناز لیکچرر ڈاکٹر عرفان وزیر کی کلاس میں بچوں کا ہجوم ۔
کابل انگلش لینگویج اینڈ کمپیوٹر اکیڈمی بنوں کے پراجیکٹ سٹینفورڈ ٹیوشن اکیڈمی میں طلباء کی پر ہجوم انٹری ۔ بہت جلد ایڈمیشن کو close کرینگے ۔
نام ہے ہمارا معیار کا ۔
نہم اور دہم کی سائنس کلاسز کے لئے داخلے جاری ہیں ۔
رابطہ ۔ڈاکٹر عرفان وزیر ۔ 03369734158
03356617560 آفس اسٹنٹ ۔
از لیکچرر نورکلام وزیر

بنوں کی سر زمین پر فزکس کے مایہ ناز لیکچرر حامد وزیر کو STA میں  خوش آمدید کہتے ہیں ۔ حامد وزیر نے ہماری اکیڈمی اور معیا...
18/09/2023

بنوں کی سر زمین پر فزکس کے مایہ ناز لیکچرر حامد وزیر کو STA میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔ حامد وزیر نے ہماری اکیڈمی اور معیار کو چار چاند لگا دئیے ۔
ڈھیر ساری دعائیں ۔
از لیکچرر نور کلام وزیر

ماشاءللہ سٹینفورڈ ٹیوشن اکیڈمی میں پہلے دن پر طلباء کا ہجوم ۔ ڈاکٹر عرفان وزیر کمسٹری کی کلاس لے رہے ہیں ۔
16/09/2023

ماشاءللہ سٹینفورڈ ٹیوشن اکیڈمی میں پہلے دن پر طلباء کا ہجوم ۔ ڈاکٹر عرفان وزیر کمسٹری کی کلاس لے رہے ہیں ۔

خیبر ہاسٹل غلہ منڈی میں سٹینفورڈ ٹیوشن اکیڈمی کے دفتر پر کام جاری ہے ۔ بہت جلد آفس کا افتتاح کیا جائیگا۔ امید ہے کہ STA ...
16/09/2023

خیبر ہاسٹل غلہ منڈی میں سٹینفورڈ ٹیوشن اکیڈمی کے دفتر پر کام جاری ہے ۔ بہت جلد آفس کا افتتاح کیا جائیگا۔ امید ہے کہ STA بنوں کی سر زمین پر معیار کا اپنا راج ہی قائم کر کے دکھائے گا کیونکہ معیار ہی ہمارا نام ہے ۔ کابل انگلش لینگویج اینڈ کمپیوٹر اکیڈمی کے اس پراجیکٹ میں روزمرہ کی بنیاد پر سینکڑوں بچے اپنی رجسٹریشن کر رہے ہیں ۔ بہت جلد ایڈمیشن کو Close کرینگے۔ تو دیر مت کیجئے کل سے اپنے بچوں کو ہمارے ساتھ رجسٹر کروائیں ۔
فرسٹ شفٹ کا آغاذ ہوچکا ہے ۔ آپ لوگ ہمیں فرسٹ ٹائم 6:40 اور سیکنڈ ٹائم 2:25 پر join کر سکتے ہیں ۔
پتہ ۔نزد میلاد پارک افغان پپلک سکول کے بلکل سامنے ۔
ایم ڈی ۔ لیکچرر نورکلام وزیر اینڈ ڈاکٹر عرفان وزیر
رابطہ ۔0332888598
0 336 9734158

Address

Near Melad Park Opposite Afghan Public School
Bannu

Telephone

+923328885983

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Stanford Tuition Academy Bannu STA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Stanford Tuition Academy Bannu STA:

Shortcuts

Share