10/07/2026
کیا آپ کا کمپریسر سٹارٹ نہیں ہو رہا؟ 🤔 اب یہ مسئلہ خود حل کریں!
🛠️ آج کی اس ویڈیو میں ہم سیکھیں گے:
ایک عام کمپریسر کو کپیسٹر (Capacitor) اور ریلے
(Relay) لگا کر پروفیشنل طریقے سے کیسے سٹارٹ کیا
جاتا ہے۔ اگر آپ الیکٹریشن ہیں، آر اے سی (RAC)
کے سٹوڈنٹ ہیں، یا گھر پر خود کام سیکھنا چاہتے ہیں، تو یہ
ویڈیو آپ کے لیے ایک مکمل گائیڈ ہے
میں اور آپ کیا دیکھیں گے؟
✅ ریلے اور کپیسٹر کے صحیح کنکشنز (Step-by-Step Connections)
✅ کمپریسر کے کامن (C)، سٹارٹنگ (S)، اور رننگ (R) ٹرمینلز کی پہچان
✅ محفوظ طریقے سے سٹارٹ کرنے کا پروفیشنل طریقہ