21/05/2026
کلاس دوم پریزنٹیشن
موضوع: شہر اور گاؤں کا موازنہ
پیشکش از طلبہ
دی لیڈرز لرننگ سسٹم، کچہری روڈ بنوں سٹی
ہمارے ننھے طلبہ نے شہر اور گاؤں کی زندگی کے فرق کو نہایت خوبصورت انداز میں پیش کیا۔ بچوں نے اعتماد، بہترین اندازِ گفتگو اور تخلیقی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کیا۔
اس سرگرمی کا مقصد بچوں میں:
✨ خود اعتمادی پیدا کرنا
✨ بولنے کی مہارت بہتر بنانا
✨ تخلیقی سوچ کو فروغ دینا
✨ سیکھنے کے جدید طریقے اپنانا
دی لیڈرز لرنینگ سسٹم بنوں میں جدید تعلیم کے ساتھ طلبہ کی شخصیت سازی پر بھی خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔