15/10/2024
"📢 ڈی آئی ٹی 2024-25 کے داخلے جاری ہیں! 🎓
کے پی بورڈ آف ٹیکنیکل اینڈ کامرس ایجوکیشن میں ڈی آئی ٹی (ڈپلومہ اِن انفارمیشن ٹیکنالوجی) کے داخلے 2024-25 کے لیے جاری ہیں۔ 💻📚
آخری تاریخ: 15 اکتوبر 2024