Frontier Model High School Mamash Khel

Frontier Model High School Mamash Khel This is an Educational Institute.

21/08/2026
جماعت دہم کے تمام طلباء کو مطلع کیا جاتاہے             کہ وہ اپنی (سرٹیفکیٹ آ ورڈی ایم سی) بروز سوموارکو سکول دفتر سے حا...
16/08/2026

جماعت دہم کے تمام طلباء کو مطلع کیا جاتاہے
کہ وہ اپنی (سرٹیفکیٹ آ ورڈی ایم سی) بروز سوموارکو سکول دفتر سے حاصل کرے۔۔ ۔

ہم جماعت نہم اور دہم کے تمام پوزیشن ہولڈرز طلباء کو اس نمایاں اور شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور بالخصو...
07/08/2026

ہم جماعت نہم اور دہم کے تمام پوزیشن ہولڈرز طلباء کو اس نمایاں اور شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور بالخصوص جماعت نہم کے ہونہار طالب علم حافظ حسنین کو جنہوں نے ٹوچی روڈ کے تمام سکولوں میں تیسری پوزیشن حاصل کی، یقیناً یہ لمحات اداری ہذا کے لیے قابل فخر اور قابل رشک ہے۔ دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کامیابیوں کا یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری و ساری رکھے۔آمین

۔/30 اپریل(2026) تک داخلے مفت
06/04/2026

۔/30 اپریل(2026) تک داخلے مفت

03/04/2026

Annual Prizes🏆 Distribution 2026

ادارے کا قابل فخر مقام اور سرمایہ جبکہ والدین کیلئے پر امید مستقبل کا ضامن طلباء کا امپرومنٹ میں شاندار کارکردگی ۔
31/12/2025

ادارے کا قابل فخر مقام اور سرمایہ جبکہ والدین کیلئے پر امید مستقبل کا ضامن طلباء کا امپرومنٹ میں شاندار کارکردگی ۔

Address

Mamash Khel Bannu
Bannu
28100

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:45
Tuesday 08:00 - 13:45
Wednesday 08:00 - 13:45
Thursday 08:00 - 13:45
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 13:45

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Frontier Model High School Mamash Khel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Frontier Model High School Mamash Khel:

Shortcuts

Share

Category