13/08/2026
اطلاع عام
تمام طلبہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 14 اگست (بروز جمعہ) جشنِ آزادی کی تقریب کے سلسلے میں سکول میں تمام طلبہ کی حاضری ضروری ہے۔
لہٰذا تمام طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ مقررہ تاریخ کو سکول میں اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔
بحکم پرنسپل
گورنمنٹ ہائی سکول جھنڈو خیل بنوں