27/05/2026
Sublime Education System Bannu Township
Good
27/05/2026
ہمیں اپنے طالب علم ابولحسن پر فخر ہے ،جس نے سالانہ رزلٹ تقریب میں نہایت خوبصورت اور پر اعتماد تقریر پیش کی😊😘💓
سبلائم ایجوکیشن سسٹم ٹاؤن شپ بنوں کلاس 4th کا طالب علم سلیمان جس نے ایک شاندار تقریر پیش کی 🥰
📢 اہم اطلاع برائے طلباء جماعت نہم و دہم
تمام طلباء جماعت نہم و دہم کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
سبلائم ایجوکیشن سسٹم بنوں ٹاؤن شپ کے تحت
بنوں بورڈ کے امتحانی رول نمبر سلپس جاری کر دی گئی ہیں۔
📅 لہٰذا تمام طلباء سے گزارش ہے کہ 29 مارچ 2026 سے پہلے پہلے
سکول آفس سے اپنی رول نمبر سلپس لازمی وصول کر لیں۔
❗❗ اہم ہدایت:
🚫 براہِ کرم اس سلسلے میں واٹس ایپ یا دیگر ذرائع پر غیر ضروری رابطہ کرنے سے گریز کریں۔
📌 نوٹ:
تمام طلباء اپنی واجب الادا فیس مکمل طور پر جمع کروائیں،
بصورت دیگر رول نمبر سلپ جاری نہیں کی جائے گی۔
از پرنسپل
سبلائم ایجوکیشن سسٹم بنوں ٹاؤن شپ
🙏 شکریہ
سبلائم ایجوکیشن سسٹم میں بائیو ٹیچر کی ضرورت!
تجربہ کار امیدوار فوری رابطہ کریں۔ رابطہ نمبر 03355435394
31/12/2025
🌟 سبلائم ایجوکیشن سسٹم ٹاؤن شپ بنوں کا فخر – والی زمان 🌟
سبلائم ایجوکیشن سسٹم ٹاؤن شپ بنوں کے ہونہار اور محنتی طالب علم والی زمان نے اپنی قابلیت اور انتھک محنت سے رزمک کیڈٹ کالج کا Written Test
کامیابی سے پاس کرلیا ہے۔
یہ کامیابی نہ صرف ان کی ذہانت اور لگن کا ثبوت ہے بلکہ ادارے کے لیے بھی فخر کا لمحہ ہے۔
اب اگلا مرحلہ انٹرویو کا ہے، اور ہمیں یقین ہے کہ والی زمان اپنی محنت، خوداعتمادی اور حوصلے سے یہ مرحلہ بھی شاندار کامیابی سے طے کریں گے۔
🌿 اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ والی زمان کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور وہ اپنے والدین، اساتذہ اور ادارے کا نام مزید روشن کریں۔ 🌿
The Owner Of SUBLIME EDUCATION SYSTEM TOWNSHIP Bannu
Muhammad Rahman SB ♥️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Bannu
28100
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |