16/11/2021
💚 فرینڈز گورنمنٹ ہائی اسکول کوٹکہ ابوخان سب ڈویژن وزیر بنوں میں جناب پرنسپل حاجی حبیب اللہ خان وزیر صاحب کی زیرِ نگرانی اسکول کے بچوں سے ٹیسٹ لیا جا رہا ہے گورنمنٹ ہائی اسکول ابو خان سب ڈویژن وزیر بنوں کو ضلع بنوں میں کارکردگی میں منفرد مقام حاصل ہے 💚