islamia model school D.I .khan road bannu

islamia model school D.I .khan road bannu

Share

بہترین تعلیمی ادارہ گھر جیسا ماحول

03/05/2026

Science teacher(male)BS (Chemistry/Biology) BS (Urdu)9th Class required.
Islamia Model high School DI khan Road Near Girl post graduated college Bannu.
Contacts: 03348825469

17/04/2026

محترم والدین!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
شیڈول کے مطابق بروز ہفتہ، مورخہ 18-04-2026 کو اسکول میں تقریبِ تقسیمِ انعامات منعقد ہوگی۔ تمام طلباء و طالبات کی حاضری لازمی ہے۔
براہِ کرم درج ذیل ہدایات کا خاص خیال رکھیں:
1۔ سکول یونیفارم لازمی ہے۔
بغیر یونیفارم کے کسی بھی طالب علم کو اسٹیج پر انعام نہیں دیا جائے گا۔
2۔ والدین کی شرکت ضروری ہے۔
ہر طالب علم کی طرف سے والدین میں سے کم از کم ایک فرد کی شرکت لازمی ہوگی۔
3۔ موبائل اور کیمرہ لانے کی اجازت نہیں ہے۔
کوئی بھی طالب علم موبائل یا کیمرہ ساتھ نہ لائے، بصورتِ دیگر ضبط کر لیا جائے گا اور واپسی نہیں ہوگی۔
اسلامیہ ماڈل ہائی سکول رحمت آباد، بنوں

15/04/2026

ضرورت برائے اساتذہ (Teachers Required)
🏫 اسلامیہ ماڈل ہائی سکول، بنوں
کو جماعت نہم (9th Class) کے لیے قابل، محنتی اور تجربہ کار
📘 سائنس مضامین کے اساتذہ درکار ہیں:
Physics
Chemistry
Mathematics
Biology
🎓 مطلوبہ قابلیت:
BS / MSc (Physics / Chemistry / Mathematics / Biology)
تجربہ رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی
📍 مقام:
ڈی آئی خان روڈ، بنوں
📅 آخری تاریخ برائے درخواست:
20 اپریل 2026
📞 رابطہ نمبر.03348825469
✨ نوٹ:
دلچسپی رکھنے والے امیدوار مقررہ تاریخ سے پہلے رابطہ کریں۔

26/03/2026

📢 اطلاع
معزز والدین اور عزیز طلباء، طالبات
السلام علیکم ورحمةالله وبرکاته
اپ پر الله کی رحمتیں ہوں.

آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ :

📌کل 27 مارچ 2026 ء (جمعہ) کو اسکول دوبارہ کھلے گا.اور خاضری ہو گی.

📌 27 مارچ 2026 ء (جمعة المبارک):
سکول کے اوقات کار
صبح 00-08 ببجے30-11 بجے تک ہے.

جزاک اللہ خیر
دعاگو
پرنسپل اسلامیہ ماڈل ہائی سکول بنوں.

17/03/2026

ADMISSION OPEN Play Group to 9th
(Girls & Boys).
(Islamia Model School) (I.M.S)
D.I. khan Road Bannu.2026-2027

17/03/2026

Select the best School for your kids, Select THE Islamia Model School D.I.khan Road BANNU
Mob=03348825469*Admission Open*

05/06/2025

محترم والدین !
الله رب العزت اپ کو کامیابیاں عطا فرماویں . آمین
گورنمنٹ کے نوٹیفیکشن کے مطابق اسلامیہ ماڈل سکول رحمت آباد ڈی آئی خان روڈ بنوں تعطیلات عید الاضحی کے سلسلے میں بتاریح 6جون 2025 ء تا 9جون 2025 ء ( 4 دن ) بند رہے گا.
10 جون 2025 ء بروز منگل سے سکول درجہ ذیل اوقات کار کے ساتھ کھلا رہے گا.
اسمبلی : 00-07 بجے
چھٹی : 00-12 بجے
الله ہمارا حامی ، ناصر ہو. آمین

منجانب:
انتظامیہ اسلامیہ ماڈل سکول بنوں.

11/05/2025

السلام علیکم محترم والدین!
چھٹی کے اوقات کار نوٹ فرمائیں۔
اسلامیہ ماڈل سکول یونیورسٹی روڈ بنوں .
صبح 7:10............12:30
شکریہ۔

23/06/2024

والدین اور طلباء کے نام اہم
پیغام
آج 23جون سے اسلامیہ ماڈل سکول کی عید کی چھٹیاں ختم ہورہی ہے۔کل 24 جون سے انشاءاللہ سمر کیمپ شروع ہوگا۔
Time =7:00 am To 10:00am
تمام طلباء اپنی حاضری یقینی بناۓ۔
شکریہ۔

Want your school to be the top-listed School/college in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Near UET University D. I . Khan Road Bannu
Bannu
28100