GPS Gundli Essaki

GPS Gundli Essaki

Share

Give me the freedom to learn by my own errors without judgement and I will school myself faster than

Photos from GPS Gundli Essaki's post 22/04/2026

‎ڈپٹی کمشنر بنوں کا گورنمنٹ پرائمری سکول گنڈلی عیسکی کا دورہ

‎آج ڈپٹی کمشنر صاحب نے سکول کا تفصیلی معائنہ کیا۔ بچوں سے مختلف سوالات پوچھ کر ان کی قابلیت کو سراہا اور نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلباء میں انعامات تقسیم کیے۔

06/02/2026

Shahab Ali Shah, son of Mir Qadir Shah, delivered the Message of the Day at GPS Gundli School with great confidence. His efforts and presentation were highly appreciated.

Photos from GPS Gundli Essaki's post 27/01/2026

پیارے نئے چیمپئنز 😊
سکول میں خوش آمدید
آپ اپنی زندگی کے دلچسپ مراحل شروع کرنے والے ہیں اور گورنمنٹ پرائمری سکول گنڈلی عسیکی کا فیکلٹی ممبر آپ کو بہترین معیاری تعلیم فراہم کرنے کے لیے پر عزم ہیں۔

Photos from GPS Gundli Essaki's post 31/12/2025

الحمدللہ!

‎آج گورنمنٹ پرائمری سکول گنڈلی عسیکی بنوں میں سمسٹر خزاں کے امتحانات کے نتائج اور تقسیمِ انعامات کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔
‎روایات کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے، گورنمنٹ پرائمری سکول گنڈلی عسیکی بنوں کے ہونہار طلباء نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا:
‎یہ کامیابیاں ہمارے ادارے کے لیے باعثِ فخر ہیں، جو اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ ہیں۔
‎اللہ تعالیٰ ہمارے طلباء کو مزید کامیابیوں، علم و عمل کی بلندی اور اخلاقی برتری عطا فرمائے۔ آمین۔

Photos from GPS Gundli Essaki's post 09/12/2025

First term exam in GPS Gundli Essaki

13/11/2025

Students are busy preparing for their first term exam.

01/06/2025

گرمیوں کی چھٹیاں شروع ہو چکی ہیں، اور جی پی ایس گنڈلی کے سٹاف نے طلباء کے قیمتی وقت کو تعلیمی لحاظ سے مفید بنانے کے لیے خصوصی طور پر ٹیوشن کلاسز کا اہتمام کیا ہے۔ جماعت نرسری سے لے کر دہم (10ویں) جماعت تک کے تمام طلباء کے لیے یہ کلاسز دستیاب ہوں گی۔ ہمارے ادارے میں چار تجربہ کار اور اعلیٰ تعلیم یافتہ ایم فل اساتذہ موجود ہیں، جو طلباء کو معیاری تعلیم فراہم کرنے کے لیے بھرپور محنت کریں گے۔ والدین سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ وہ اپنے بچوں کو ان کلاسز میں ضرور بھیجیں اور ہم پر اعتماد کریں۔ ہم وعدہ کرتے ہیں کہ آپ کے اعتماد پر پورا اتریں گے اور آپ کے بچوں کی تعلیم و تربیت میں کوئی کمی نہیں آنے دیں گے۔

جی پی ایس گنڈلی سٹاف

Photos from GPS Gundli Essaki's post 10/04/2025

آج گورنمنٹ پرائمری سکول گنڈلی عیسکی میں تقسیم انعامات کا ایک شاندار پروگرام منعقد کیا گیا تھا ۔ جس کے مہمان خصوصی ویلج کونسل چیئرمین حاجی عزیز خان تھے ۔ پوزیشن ہولڈر طلباء میں انعامات تقسیم کیے گئے ۔ اخر میں چیئرمین صاحب نے GHSSسلیمہ سکندر خیل کے کلسٹر ایگزام میں بہترین کارکردگی پر طلباء اور اساتذہ کرام میں نقد انعامات تقسیم کیے ۔

24/02/2025

Farewell Party for grade 5 Students

24/02/2025

الوداع مگر ہمیشہ یادگار! ✨🎓

آج گورنمنٹ پرائمری اسکول گنڈلی عیسکی میں پانچویں جماعت کے طلباء کے لیے ایک خوبصورت الوداعی تقریب منعقد کی گئی، جہاں خوشی، یادیں اور محبتوں کا تبادلہ ہوا۔ 🌸💖

اساتذہ نے طلباء کو دعاؤں اور نیک تمناؤں کے ساتھ رخصت کیا، جبکہ طلباء نے اپنے اسکول کے حسین لمحات کو دل میں بسائے آگے بڑھنے کا عزم کیا۔ 📚🎉

یہ صرف ایک اختتام نہیں، بلکہ ایک نئے سفر کی شروعات ہے! ہم اپنے ہونہار طلباء کو آئندہ تعلیمی سفر کے لیے ڈھیروں کامیابیوں کی دعائیں دیتے ہیں۔ 🌟💫

ہمیشہ چمکتے رہو، آگے بڑھتے رہو!
سید اقتدار علی شاہ

✨🎊

Want your school to be the top-listed School/college in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Shahbaz Azmat Khel Road Gundali Essaki
Bannu

Opening Hours

Monday 07:30 - 12:30
Tuesday 07:30 - 12:30
Wednesday 07:30 - 12:30
Thursday 07:30 - 12:30
Friday 07:30 - 12:30
Saturday 07:30 - 12:29