17/08/2026
مالک ہاشم خان، جونیئر کلرک گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بنوں (سکنہ نظم کلہ باکزئی) قضاۓ الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ ان کی نمازِ جنازہ آج مورخہ 17 اگست 2026ء کو بوقت شام 5:00 بجے نظم کلہ چوک میں ادا کی جائے گی۔
میڈیا سیل: آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن (ایپکا) کالجز، بنوں