08/01/2026
Semester 1st Result day,Dec31,2025
Primary education
08/01/2026
Semester 1st Result day,Dec31,2025
28/05/2025
یادِ ماضی عذاب ہے یا رب
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
ہے بڑا شغل زندگی اخترؔ
پوچھتے کیا ہو مشغلہ میرا
سکول پی ٹی سی فنڈ سے فری بُکس،نوٹ بُکس اور بچوں کا دیگر ضروری سامان مُفت تقسیم کیا جارہا ہے۔
(اختر انصاری)
28/05/2025
ستا په رضا زما رضا د ربہ
کانڑے ھُم نس پورے تڑلے شمہ
خو چے بَل خامار په خزانو او وینم
آخر انسان یم سنگہ غلے شمہ (اجمل خٹک)
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاء اللہ جس نے بھی اپنی استطاعت کے مطابق بچوں کو خوش کرنے کی خاطر اس صدقے میں حصہ لیا۔اللہ تعالٰی ان سب کو اجرِعظیم عطا فرماٸیں ان کی مال و دولت میں برکت ہو۔ اللہ تعالٰی ہم سب کو نیک اعمال کی توفیق دیں۔آمین ثمہ آمین