24/03/2024
ضلع بنوں کا اولین و قدیم تعلیمی ادارہ۔۔۔۔۔۔ملتے جلتے ناموں سے ہوشیار رہیں ۔۔ رمضان افر سے فائدہ اٹھائیں ۔۔۔جامن روڈ،جدید آبادی اور حراء گرلز برانچز میں داخلے جاری ہیں ۔۔
Hira School And College Bannu City Near Jaman Road Jadid Ababi.
24/03/2024
ضلع بنوں کا اولین و قدیم تعلیمی ادارہ۔۔۔۔۔۔ملتے جلتے ناموں سے ہوشیار رہیں ۔۔ رمضان افر سے فائدہ اٹھائیں ۔۔۔جامن روڈ،جدید آبادی اور حراء گرلز برانچز میں داخلے جاری ہیں ۔۔
07/12/2023
ان لله وان اليه راجعون 💔
انتہائی افسوس اور بوجھل دل کے ساتھ تمام متعلقین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے شفیق اور محبوب پرنسپل جناب نور محمد صاحب اس فانی دنیا سے کوچ کرگئے ۔۔ نماز جنازہ کل بروز جمعہ 08/10/2023 کو صبح دس بجے کوٹ بیلی میں ملنگی چوک میں ادا کی جائے گی ۔
01/04/2023
06/02/2022
❤️
پرانے چہرے
"a man can be destroyed but cannot be defeated"
Earnest Hemingway, "Old man and the sea"
Anosh
07/11/2021
بنوں بورڈجماعت نہم کا رزلٹ ویب سائیٹ پر اپلوڈ کر دیا گیا ہے..
Introduction of the Board The Board of Intermediate and secondary Education, Bannu was established w.e.f. 01-7-1990 as a result of bifurcation of BISE, Peshawar & have been functioning since then according to the NWFP Ordinance/Act 1990
5 اکتوبر
ورلڈ ٹیچر ڈے
تمام معزز اساتذہ کرام کو سلام!!!
06/06/2021
Ex-Principal Hira School And College
Prof. Mir Adat khan saib has passed away...
His Nimaze Janaza will be offerd today on 10 am in Shamadi kala Bannu..
May his soul rest in eternal peace. Ameen
...................Get Ready....
اسلام علیکم ۔۔۔
تمام طلباء،والدین اور متعلقین باخبر رہیں،کل بمورخہ 31/05/2021،بروز پیر،صوبائی حکومت کے نوٹیفکیشن کو مدنظر رکھتے ہوئے سکول میں باقاعدہ درس و تدریس سکا آغاز ہو گا ۔۔اک بار پھر،،،،، نئے جذبے اور ولولے کے ساتھ۔۔۔ ۔۔۔تمام طلباء حاضری یقینی بنانے ،تاکہ کرونا تعطیلات میں تعلیمی تاخیر اور نقصان کی تلافی ہو سکے۔۔
(پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں)
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
تمام متعلقین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گل اکبر خان صاحب اس دارفانی سے کوچ کرگئے ۔۔
نماز جنازہ اج شام 4:30 پر ککی میں ادا کی جائے گی ۔۔