Huge Congratulations to Our Students Mehran Khan S/O Gul Rashid Khan , Hidayt Ullah Khan S/O Fazl Mamoor Khan , and Mehran Khan S/O Ihsan Ullah Khan on securing colorful marks in their matric examination. Mehran khan got 1066/1200 , Hidayt Khan 1056/1200 , and Mehran khan 1014/1200 respectively. A great Achievement!
The Rise to Success Academy Mandew congrulates the students and their parents.
The Rise To Success Academy Mandew
The Rise to Success Academy is based in Mandew Bannu. Empowering students through conceptual learning in science subjects.
Dedicated to quality tuition, academic excellence, and student success. Join us to rise, learn, and succeed. 03339732357
تمام والدین نوٹ فرمائیں کہ کل 14 اگست کے سلسلے میں اکیڈمی بند رہے گی۔ ۔
تمہاری محنت ایک دن تمہاری کامیابی کی سب سے خوبصورت پہچان بنے گی۔ ۔
23/07/2025
دی رائز ٹو سکسیس اکیڈمی مندیو( The Rise To Success Academy Mandew ) میں ایٹا ماڈل ہفتہ وار ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا ۔ ٹیسٹ جماعت ششم کے بیالوجی پورشن میں لیا گیا ۔
اکیڈمی میں بہتر تعلیم و تربیت کے ساتھ ساتھ موسم کے مطابق بہترین ممکنہ سہولیات بھی فراہم کی جارہی ہیں۔ شمسی پلانٹ کی موجودگی میں پرسکون ماحول کی دستیابی ممکن بنائی گئی ہے۔
رابطہ نمبر: 03339732357
ایڈریس: دی رائز ٹو سکسیس اکیڈمی مندیو نزد BHU
#خوشخبری
آپ سب کو خوشخبری دی جاتی ہے کہ دی رائز ٹو سکسیس اکیڈمی مندیو میں کل سے باقاعدہ 6، 7 (ETEA ) ، 8 ۔ 9 اور10 کلاسز کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا ان شا للہ۔
دی رائز ٹو سکسیس اکیڈمی بہترین کارکردگی میں ایک شاندار تاریخ رکھتی ہے۔ اکیڈمی میں پڑھانے والے اساتذہ اعلی تعلیم یافتہ و تجربہ کار ہیں۔
ٹائمنگ: صبح 7 بجے
ایڈریس: شیردراز مندیو نزد صاحبان ٹیوب ویل مندیو
رابطہ نمبر: 03339732357
03/06/2025
03/06/2025
ضلع بنوں میں سکول لیڈرز کے انتظام پورے ضلع کے لائق طلباء کے مابین ایک کمپیٹیٹیو امتحان (Competitive Exam) کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں ضلعی سطح پر جماعت پنجم کے چیدہ چیدہ طلباء نے حصہ لیا ۔ اس اہم امتحان میں دی رائز ٹو سکسیس اکیڈمی مندیو (The Rise To Success Academy Mandew ) کے دو نہار طلباء ملک ذیشان خان اور عالیان خان نے ضلعی سطح پر بالترتیب چوتھی اور بارہویں پوزیشنیں اپنے نام کردیں ۔ اکیڈمی ہذا کی جانب سے طلباء اور ان کے ولدین کو ڈھیر ساری مبارک باد پیش کی جاتی ہیں۔
01/06/2025
The Rise to Success tuition academy Mandew,
انشاءاللہ 2 جون 2025 بروز سوموار سے جماعت دوئم، سوئم، چہارم اور پنجم کے ٹیوشن کلاسسز کا آغاز ہوگا
باقی کلاسسز یعنی ایٹا(6th, 7th )10th, 9th, 8th کلاسسز کا آغاز چھٹیاں کے بعد ( 16 جون بروز سوموارسے)کیا جائے گا ۔
نوٹ، یتیم اور غریب طلباء کو فیس میں خصوصی رعایت دی جائے گی۔
ٹائمنگ:- صبح 7 بجے
رابطے نمبر. 03339732357, 03339749765
پتہ، شیردراز مندیو نزد BHU مندیو۔
28/05/2025
انشاءاللہ جلد نئے کلاسسز(ٹیوشن )جماعت دوئم سے لیکر دہم تک آغاز ہوگا۔۔۔
انشاءاللہ جلد نئے کلاسسز(ٹیوشن )کا آغاز ہوگا ۔
23/02/2025
رائز ٹو سکسیس اکیڈمی مندیو کا سابقہ سٹوڈنٹ ذیاد خان جو آج کل ایٹا سکالر شپ پر یونیورسٹی پبلک سکول پشاور میں پڑھ رہا ہے۔۔۔خوشگوار موڈ میں۔۔
28/12/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Bannu
BANNU