Alharamain talim ul atfal education school system D.I.K road bannu

Alharamain talim ul atfal education school system D.I.K road bannu

Share

Education is the most powerful weapon

09/09/2020

All schools will reopened from 15th September.....in sha allah...

11/04/2020

سے دوچار

لوئر دیر(Copy)خیبر پختونخواہ کے26ہزار پرائیویٹ سکولوں کے مالکان اور ان سکولوں میں ڈیوٹی سر انجام دینے والے6لاکھ سے زائد اساتذہ کو شدید مشکلات کا سامنا
تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ میں تقریبا26ہزار پرائیویٹ سکولز قائم ہیں جن میں6 لاکھ سے زائد آساتذہ برسر روزگار ہیں جنہوں نے خیبر پختونخواہ حکومت پر پڑنے والی تعلیمی بوجھ کا بیڑا اٹھا رکھا ہے اور معماران قوم کو ملک کی روشن مستقبل کیلئے تیار کر رہے ہیں لیکن دوسری طرف ان کی اس احسان اور خدمت کو انتہائی حقارت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے جو کہ نہ صرف قابل افسوس بلکہ شرم کی بات ہے
کرونا وائرس کے پیش نظر خیبر پختونخوا حکومت نے جہاں قوم کی وسیع تر مفاد میں 3 مہینوں کی چھٹیوں کا اعلان کرکے تمام سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی ادارے بند کئے ہیں تو اس سے اگرچہ وائرس کی تیزی سے پھیلنے کی روک تھام تو کافی حد تک ہوجا ئے گی لیکن اس سے اگر ایک طرف سکول کے مالکان کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے کیونکہ ان26ہزار پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں سے 80فیصد تعلیمی ادارے کرایے کے بلڈنگ میں قائم ہیں جس کے بھاری بھر کم کرائے دینے پڑتے ہیں تو دوسری طرف ان اداروں میں ڈیوٹی سرانجام دینے والے 6 لاکھ سے زائد آساتذہ بھی بے روزگار ہوئے ہیں جس کی وجہ سے ان کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اس لئے صوبائی اور مرکزی حکومت کو چاہیئے کہ وہ ان مالکان اور آساتذہ کیلئے خصوصی پیکج کا اعلان کریں تاکہ ان کے گھر کا چولہا بجھ جانے سے بچ جاِئے اور وہ معاشرے میں کسی کے سامنے ہاتھ پھیلانے پر مجبور نہ ہو ۔امید ہے حکومت مثبت طرز عمل اختیار کرکے قوم کی ان محسنوں کی داد رسی ضرور کریں گے.copy pest

Photos from Alharamain talim ul atfal education school system D.I.K road bannu's post 11/04/2020

الحرمین تعلیم الاطفال ایجوکیشن سکول سسٹم کے سٹوڈنٹس کا مختصر وزٹ۔

Photos from Alharamain talim ul atfal education school system D.I.K road bannu's post 11/04/2020

Prize distribution ceremony

11/04/2020

Prize distribution ceremony

11/04/2020

Admission open for 20.21

Want your school to be the top-listed School/college in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Ismail Khani Adda D. I. K Road Bannu
Bannu

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00